خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ صدارت کیلئے نااہل: ہیلری

  • کیلی فورنیا (آئی این پی)ڈیموکریٹ کی طرف سے صدارتی امیدوار کی خواہش مند ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈٹرمپ کومزاجی لحاظ سے نااہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خیالات جھوٹ اورذاتی عناد پرمبنی ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطا بق کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں خارجہ پالیسی خطاب کے دوران ہلیری کلنٹن نے صدارتی امیدوار […]

  • نائیجریا: دہشت گرد حملے میں 6افراد ہلاک

    لاگوس :(اے پی پی) افریقی ملک نائجریا کے شہر واری میں دہشت گرد حملے میں 6افراد ہلاک ہو گئے۔ مقتولین کا تعلق نائیجریا کی سرکاری آئل کمپنی سے تھا۔ نائیجر کی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ واقعہ شام کوتقریباً6 بجے پیش آیا جب یہ ملازم دفتری اوقات کے بعد […]

  • بھارت؛2 پولیس افسران سمیت 21افراد ہلاک

    متھرا :(اے پی پی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک پارک میں دو سال سے جاری دھرنا ختم کرانے کیلئے پولیس آپریشن کے دوران 2پولیس افسران سمیت 21افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سٹی مجسٹریٹ رام اراج یادو بھی شامل ہیں ۔ بھارتی اخبار کے […]

  • افغانستان: 99 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

    کابل:(اے پی پی) افغان سیکیورٹی فورسزنے ملک بھرمیں آپریشن کے دوران 99 شدت پسندوںکو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے جبکہ شدت پسندوں نے مزید 17 مسافروں کواغواکرلیاہےجب کہ صوبہ میدان وردک میں 64 طلبہ کو زہردے دیا گیا۔-وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے مطابق طالبان کے خلاف34 صوبوں میں کارروائی جاری ہے، آپریشن کے […]

  • شام میں داعش کیلیے آپریشن شروع

    دمشق / ماسکو:(اے پی پی) شام میں داعش کے خلاف امریکی قیادت میں سرگرم بین الاقوامی اتحاد نے اس تنظیم کے ترکی سے آنے والے ایک سپلائی روٹ کو کاٹنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں، بتایا گیا ہے کہ کرد جنگجوؤں کی قیادت میں برسر پیکار سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے اتحادی فضائی حملوں کی […]

  • یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

    لاس اینجلس:(اے پی پی) امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ امریکی ریاست لاس اینجلس میں واقع یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاس اینجلس پولیس چیف کے […]