خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران دہشت گردی کی سرپرستی کرنےوالاملک قرار

  • واشنگٹن:(اے ہی پی) امریکی وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 2015 میں دہشت گردی کے […]

  • سوئٹزرلینڈ؛ دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ تیار

    برن (آئی این پی) سوئٹزر لینڈ میں دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ تیار کرلی گئی ، 57 کلو میٹر لمبی اس سرنگ کی تعمیر میں 20 سال لگے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ تیار کرلی گئی ہے جس کا افتتاح کردیا گیاہے ۔گوٹہارڈ ریل لنک […]

  • مسلمان سیٹیلائٹ ٹی وی سیٹ توڑدیں، داعش

    بغداد(آئی این پی)عراقی شہر فلوجہ کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے عراقی فورسز کی کارروائی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی جبکہ بغداد میں داعش کے 2 خودکش کار بم حملوں میں11 عراقی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے، فوج کی پیشقدمی روکنے کے لیے داعش عام شہریوں کو بطور انسانی ڈھال استعمال کررہی […]

  • صدرکی تضحیک؛ سابق مس ترکی کو سزا

    انقرہ(آئی این پی ) ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کی توہین کرنے پر سابق مِس ترکی کو 14 ماہ قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق ترک حسینا مروے بیوک سارچ نے سوشل میڈیا پر صدر کے خلاف نازیبا پوسٹ شیئر کی تھی، جس پر انہیں سزا سنائی گئی تاہم عدالت […]

  • بھارت: اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی؛3 افراد گرفتار

    نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی کے واقعے میں ملوث 3افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی اسلحہ ڈپو میں گزشتہ روز لگنے والی آگ کے واقعے میں ملوث 3افراد کو گرفتا ر کر لیا گیا ہے جبکہ چوتھے کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے […]

  • افغان سیکیورٹی فورسزنے10مسافروں کو بازیاب کرالیا

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ قندوز میں ایک کاروائی کے دوران طالبان کی قید میں رکھے گئے 10مسافروں کو بازیاب کرائے جانے کا دعویٰ کیاہے، صوبہ ہرات میں طالبان نے فٹبال کے مغوی کھلاڑیوں میں سے ایک کو ہلاک کردیا، لغمان میں چھاپہ مارکاروائی میں طالبان کے مقامی کمانڈر سمیت تین […]