خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان پرطالبان کی حکومت ہے: امریکی رپورٹ

  • نیویارک :(اے پی پی) امریکی صحافتی ادارے لانگ وار جرنل نے تازہ ترین تجزیہ میں تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں جنگ کے 14 سال بعد نصف سے زیادہ ملک پر براہ راست طالبان کی حکومت ہے اور وہ کھلے عام معاملات چلا رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اضلاع کے صدر مقامات […]

  • امریکا کی شمالی کوریا کےمیزائل تجربہ کی مذمت

    واشنگٹن :(اے پی پی) امریکا نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربہ کئے جانے پر نکتہ چینی کی ہے اور اس سے کہا ہے کہ وہ شمال مشرقی ایشیا میں کسی بھی طرح کی کشیدگی سے گریز کرے۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ امریکا اور بین الاقوامی برادری شمالی کوریا کے […]

  • امریکا اوربرطانیہ میں اسرائیل کےبائیکاٹ کی مہم

    لندن:(اے پی پی) امریکا اور برطانیہ کے 40 فیصد عوام اسرائیل حکومت کے بائیکاٹ کے حامی ہیں۔قدس نیوز ایجنسی کے مطابق امریکا میں انجام پانے والی ایک تحقیق کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے 40 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم درست ہے۔ اس تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جس کو اسرائیل […]

  • عراقی فوج کوفلوجہ آپریشن میں سخت مزاحمت کا سامنا

    بغداد:(اے پی پی)عراقی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورس کو فلوجہ سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ عراقی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز فلوجہ شہر میں تین مختلف سمتوں سے داخل ہوئیں تاہم انہیں داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے جب کہ آپریشن کے دوران […]

  • ترکی کا محصورین غزہ کی امداد جاری رکھنےکےعزم کا اعادہ

    انقرہ: (اے پی پی)ترکی کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے محصورین کی مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین ترک سفیر مصطفی سارنیچ نے گزشتہ روز محصور علاقے غزہ کا دورہ کیا، اس […]

  • جرمنی 3 پاکستانی گرفتار

    برلن:(اے پی پی) جرمنی میں پولیس نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا جرمنی میں 18 خواتین کی جانب سے پولیس کو شکایات کی گئی تھیں کہ ایک میوزک فیسٹیول کے دوران نوجوانوں کے گروپ نے ان سے بدتمیزی اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے […]