خبرنامہ انٹرنیشنل

روس،ایران سے بھاری پانی خریدے گا

  • تہران :(اے پی پی) روس نے ایران میں تیار ہونے والے بھاری پانی کی خریداری کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے ولادی میر ورونکوف نے کہا ہے کہ روس ایران سے باقی ماندہ بھاری پانی کی خریداری پر غور کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس […]

  • جدید غلاموں کی دوڑمیں بھارت پہلی پوزیشن پرآگیا

    نئی دہلی (آئی این پی ) حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار کروڑ لوگ جدید دور کے غلاموں کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں ، غلامی میں جکڑے ہوئے سب سے زیادہ افراد بھارت میں ہیں ، […]

  • افغانستان: طالبان نے45 مسافر وں کواغوا کرلیا ،16قتل

    قندوز/کابل (آئی این پی ) افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان نے 45 مسافر وں کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان مسافروں میں 16 افراد کو مار دیاگیا ۔ افغان میڈیاکے مطابق طالبان نے شہر قندوز میں مسافروں کی تین بسوں اور تین وینوں کو روکا،اس مقصد کیلئے انہوں نے راستے […]

  • سعودی عرب: دھوپ میں کام کرنے پرپابندی عائد

    ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی وزارت لیبر و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و حفاظت کے پیش نظر 10 رمضان المبارک بہ مطابق 15 جون 2016 سے 14 ذی الحجہ 15ستمبر تک دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت لیبر کے سیکرٹری برائے ماحولیاتی […]

  • شام میں فوجی مداخلت جاری رکھیں گے:ایران کا اعلان

    تہران (آن لائن) ایران نے ایک بار پھر زور دیکر کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی شہر حلب کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے تک فوجی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ایرانی وزیردفاع حسن دھقان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شام کے شمالی شہر حلب کے وہ علاقے جہاں دہشت […]

  • جنوبی کوریا کا صدر بننے کا ارادہ نہیں: بان کی مون

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کے حوالے سے ہونیوالی قیاس آرایؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق بان کی مون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کے حالیہ دورہ جنوبی کوریا کا مقصد ہرگز […]