خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی فوج کےاسلحہ خانےمیں آگ، 20 اہلکارہلاک

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں واقع فوج کے ایک اسلحہ کانے میں آگ لگنے سے 2 افسران سمیر 20 فوجی ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع وردھا میں واقع قصبے پُلگاؤں میں واقع بھارتی فوج کے اسلحہ خانے میں پیراورمنگل کی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی جس […]

  • بغداد: خودکش حملوں میں 20 افراد ہلاک

    بغداد:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جب کہ 50 زخمی ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں 3 بم دھماکوں کے دوران 20 افراد ہلاک جب کہ 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے شمال […]

  • ترک صدرنےمسلمانوں کیلئےمنصوبہ بندی کومسترد کردیا

    ترکی:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہناہے کہ مسلمانوں کو فیملی پلاننگ سمیت بچوں کی پیدائش کو کنٹرول کرنے کے پروگرام پرغور نہیں کرنا چاہیے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے مقامی ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مسلم خاندان کو فیملی پلاننگ سمیت بچوں کی پیدائش کو […]

  • شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ ناکام

    پیانگ یانگ:(اے پی پی)شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ ’ناکام‘ ہو گیا ہے۔ عالمی مٰیڈیاکے مطابق جنوبی کوریا کے عسکری حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اس کے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل تجربے کی کوشش کی گئی اور بظاہر یہ تجربہ ناکام ہوگیا۔تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کس […]

  • اکیسویں صدی ایشیاء اورچین کی صدی ہے:پاکستانی سفیر

    اسلام آباد (آئی این پی)اکیسویں صدی بالعموم ایشیاء اور بالخصوص چین کی صدی ہے ، چین کا دنیا کی عظیم طاقت کے طورپر ابھرنا کسی بھی دوسرے عالمی واقعہ کے مقابلے میں اکیسویں صدی کا بہت بڑا کارنامہ ہے، یہ صدی کی ترقی اور تعمیر کا ایک اہم کایا پلٹ کارنامہ ہے ، کسی دوسرے […]

  • ترکی کی یورپی یونین کودھمکی

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے شہریوں کو یورپی ممالک کے ویزہ کے بغیر سفر کی اجازت نہ دی گئی تو وہ تارکین وطن میں کمی بارے یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے ایک […]