خبرنامہ انٹرنیشنل

پناہ گزینوں کا زیادہ‌ خیال رکھا جاتا ہے:ٹرمپ

  • ’واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر کے عہدے کیلئے رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں اکثر غیر قانونی پناہ گزینوں کا خیال سابق امریکی فوجیوں سے زیادہ رکھا جاتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان واشنگٹن میں بائکرز کی ریلی کے دوران دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم اب […]

  • والدین نےسات سالہ بچےکو’بطورسزا’جنگل میں چھوڑدیا

    ٹوکیو( آن لائن ) جاپان میں والدین نے سات سالہ بچے کو بطور سزا جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا ، ریچھوں کا مسکن سمجھے جانے والے گھنے جنگل میں بچے کی تلاش تیسرے روز میں داخل ہو گئی۔جاپان میں ہوکیڈو کے علاقے میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا جہاں والدین نے سات سالہ […]

  • یمن:فوج اورحوثی باغیوں کےدرمیان لڑائی، 20 فوجی ہلاک

    صنعاء: (آئی این پی )یمن کے جنوبی صوبے شبوہ میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی میں 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سرکاری فوج کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ باغیوں نے انکے اڈے پر حملہ کیا جسے پسپا کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

  • تیل پائپ لائنوں پرحملے برداشت نہیں کریں گے: صدربخاری

    ابوجا (آئی این پی ) نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے خبردار کیا ہے کہ تیل کی پائپ لائنوں پر جنگجوں کے حملوں کے خلاف موثر کارروائی کی جائے گی، ایسے حملے کرنے والوں کو سزا ضرور ملے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک نشریاتی خطاب میں نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے […]

  • امریکی شہرہیوسٹن میں فائرنگ2افراد ہلاک

    ہیوسٹن (آئی این پی) امریکا کے شہر ہیوسٹن میں فائرنگ سے ایک حملہ آور سمیت 2افراد ہلاک اور 5افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے نواحی علاقے میں 2مسلح حملہ آوروں نے جدید ہتھیاروں سے اندھا دھند گولیاں چلائیں۔نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص ہلاک […]

  • مالی: اقوام متحدہ کی امن فوج پرحملہ، 5 فوجی ہلاک

    بماکو/ نیویارک(آئی این پی)افریقی ملک مالی کے وسطی علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن قائم کرنے والے 5 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مالی کے وسطی علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں […]