خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت:انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں تبدیل

  • نئی دہلی (آئی این پی)انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدلنے لگی، انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے تاکہ مسلمانوں کے خلاف لڑائی میں انہیں بھی استعمال کیا جاسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے پارلیمانی انتخابی حلقے وارانسی، بنارس میں ہندو تنظیم […]

  • مہاجرین خطرہ نہیں، خطرے میں ہیں، پوپ فرانسس

    پیرس :(اے پی پی) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ مہاجرین خطرہ نہیں بلکہ خطرے میں ہیں۔ویٹی کن سٹی میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ عالمی برداری کو مہاجرین کی دل کھول کر مدد کرنا چاہیے۔پوپ فرانسس نے اس موقع پر سینکڑوں مہاجر بچوں سے ملاقات کی۔ ان […]

  • عراقی فورسز شہر میں داخل

    بغداد:(آئی این پی ) عراقی فوج اور دیگر فورسز داعش سے فلوجہ شہر کا قبضہ چھڑانے کے لئے تین مختلف سمتوں سے شہر میں داخل ہوگئیں۔ عراقی بری اور فضائیہ کی جانب سے داعش کے زیرقبضہ شہر فلوجہ سے قبضہ چھڑانے کے لئے آپریشن نئے مرحلے میں داخل ہوگیا جس کے مطابق زمینی فوج بھاری […]

  • بنگلہ دیش: جھڑپوں میں 12افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

    ڈھاکا:(اے پی پی)بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پرتشدد واقعات میں2 امیدواروں اور2 بچوں سمیت 12 افرادہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کا پانچواں مرحلہ پہلی مرتبہ پارٹی لائن پر منعقد کیاجارہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتیںجاماپور، چٹاگانگ، نواکھلی، کومیلا، پانچا […]

  • بحیرہ روم: تارکین وطن700 افراد ڈوب گئے

    بحیرہ روم / روم:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے باعث 700 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ سمندر کے راستے یورپ پہنچنے […]

  • امریکا نےسعودی عرب کوکلسٹر بم کی فراہمی بند کردی

    نیو یارک:(اے پی پی ) امریکا نے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی ممالک کی جانب سے یمن کے شہری علاقوں میں بمباری پر کلسٹر بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے خاموشی سے اپنے اتحادی سعودی عرب کو کلسٹر بم کی […]