خبرنامہ انٹرنیشنل

واشنگٹن: مشعل اوباما اچانک پاکستانی سفیرکےگھر پہنچ گئیں

  • واشنگٹن:(اے پی پی )امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ خاتون اول مشعل اوباما اچانک پاکستانی سفیر کے گھر پہنچ گئیں۔ مشعل اوباما نے ملاقات میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے پاک امریکا تعلقات کے علاوہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں امریکی امداد پر بات چیت کی، یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی خاتون اول […]

  • جنوبی کوریا کےخلاف بے رحمانہ حملےکئےجائیں گے:شمالی کوریا

    بیانا یانگ (آن لائن) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف بے رحمانہ جوابی حملوں کی دھمکی دی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شالی کوریا کے ملٹری جنرل سٹاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر جنوبی کوریا کے کسی بحری جہاز نے 0.001 ملی میٹر تک […]

  • سعودی عرب نےاپنی پالیسیوں میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

    ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرتے ہوئے 40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے عمر کی یہ شرط اس وجہ سے عائد کی ہے کیونکہ ریاض کو خدشہ […]

  • چین:ٹریفک میں گاڑیوں کےاوپرسےگزرنےوالی بس

    بیجنگ(آن لائن)چین کی 19 ویں بیجنگ انٹرنیشنل ہائی ٹیک نمائش میں ماہرین نے ایک ایسی بس کا ماڈل پیش کیا جو سڑکوں پر چلتی گاڑیوں کے اوپر سے گزر سکے گی۔چینی انجینئرز نے دنیا کی منفرد ترین بس کا مکمل ماڈل نمائش کے دوران حاضرین کو دکھایا۔ اس بس کو ٹرانزٹ ایلیویٹڈ بس کا نام […]

  • فلپائنی دارالحکومت میں ایک اورصحافی کا قتل

    منیلا(آئی این پی )فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک کرائم جرنلسٹ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اِس قتل کی پولیس اور صحافی کے ساتھیوں نے تصدیق کر دی ہے۔ 56 سالہ کرائم رپورٹر کا […]

  • ٹوکیوایئرپورٹ پربال بال بچےہیں:مسافروں کا ردعمل

    سیؤل:(اے پی پی) کورین ائیرلائنزکے مسافروں نے کہا ہے کہ ٹوکیو ایئر پورٹ پر جہاز کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ سانحہ رونما ہونے کا پیش خیمہ تھا جس سے وہ بال بال بچے ہیں ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کورین ائر لائن کے جہاز کے دو میں سے ایک […]