خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کیخلاف امریکہ فرنٹ سٹیج پرہے:چین

  • دی ہیگ (آئی این پی) نیدر لینڈ کیلئے چین کے سفیر وو کین نے کہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین کے بارے میں فلپائن کی طرف سے ثالثی کا مقدمہ قانون کے ساتھ ایک شرمناک مذاق ہے اور امریکہ کی طرف سے یہ علاقے پر قبضہ کرنے کا ناپسندیدہ کھیل ہے ، امریکہ اس تنازعے […]

  • ٹرمپ نےسینڈرزسے بحث مسترد کردی

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدر کے عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے موقف سے مکرتے ہوے ڈیموکریٹک پارٹی کے سنیٹربرنی سینڈرز سے براہ راست بحث کے مکان کو رد کر دیا ہیکیلی فورنیا میں اگلے ماہ 7 جون کو ہونے والے پرائمری انتخابات سے پہلے ٹرمپ اور […]

  • داعش کا اہم کمانڈرفلوجہ میں ہلاک

    فلوجہ:(اے پی پی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کا اہم کمانڈر فلوجہ میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔امریکی کرنل سٹیون وارن کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں 70 دیگر شدت پسند بھی مارے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ چار […]

  • دریائےہڈسن میں امریکی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ ہلاک

    نیو یارک: (اے پی پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک اور نیو جرسی کے درمیان ایک چھوٹا طیارہ دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ طیارہ دوسری عالمی جنگ کے وقت ٹو وینٹج پی۔47 تھنڈر بولٹ طیارے ہے۔ ابھی تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو […]

  • روسی صدر پیوٹن کا دورہ یونان

    ایتھنز: (اے پی پی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن یونان کے دو روزہ دورے پر ایتھنز پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر اْن کا استقبال یونانی وزیر دفاع پانوس کامینوس نے کیا۔ اس سال پوٹن کا یورپی یونین کے کسی رکن ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔ یونانی سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم الیکسس سپراس اور […]

  • عراق اورشام میں امریکہ کی بمباری؛101داعش جنگجو ہلاک

    انقرہ:(آئی این پی) عراق اور شام میں امریکی اتحادی فورسز نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 101 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ امریکی اتحادی فوج نے عراقی شہر فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں داعش کے ایک مقامی رہنما ماہرالبلاوی سمیت 70 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ فلوجہ میں داعش […]