خبرنامہ انٹرنیشنل

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا سپرسانک براہموس میزائل کا تجربہ

  • نئی دلی:(اے پی پی) خطے میں ہتھیاروں کے عدم توازن میں پیش پیش رہنے والے بھارت کا جنگی جنون مسلسل بڑھتا جارہا ہے اوربھارت نے ایک بار پھر زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ براہموس سپرسانک میزائیل کا تجربہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے راجھستان […]

  • دنیا کوپرامن بنانےکی کوششیں جاری رکھیں گے:اوباما

    ہیروشیما(آئی این پی )امریکی صدر بررک اوباما نے دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے جاپانی شہر ہیروشیما کا تاریخی دورہ کیا ،انکا کہنا تھا کہ 70سال پہلے آسمان سے زمین پر گرنے والی موت نے دنیا کا منظر نامہ تبدیل کردیا تھا،امریکا اور جاپان صرف اتحادی نہیں بلکہ دوست بھی […]

  • دہشتگردوں کیخلاف جہاں کارروائی کرنا پڑی کریں گے ،امریکہ

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے ایک بار پھر افغان طالبان کو مذاکرات کی پیشکش اور پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے پاس مصالحت اور امن کے سوا کوئی راستہ نہیں ، ملا منصور کو امریکی افواج پر حملوں کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا،قومی سلامتی کی خاطر […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کامنتظرہوں:کیمرون

    لندن:(اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ سے بخوشی ملاقات کریں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈیوڈکیمرون نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے کی ابھی تک کوئی تاریخ طے […]

  • داعش افغانستان میں فعال ہے:روس

    ماسکو:(اے پی پی) روس نے کہاہے کہ شدت پسند تنظیم داعش افغانستان میں فعال ہے اورتنظیم اپنے دائرہ کار کو وسطی ایشیائی ریاستوں تک توسیع دینے کی کوششیں کررہی ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے نامہ نگاروں سے گفتگو میں کہی۔انہوں نے کہاکہ شدت پسند تنظیم داعش […]

  • روس دہشت گردی میں کردارادا کرسکتا ہے:سعودی عرب

    ماسکو:(اے پی پی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور روس آپس میں تاریخی روابط اور مشترکہ مفادات رکھتے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ممالک کی خودمختاری کے احترام اور […]