خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ؛ حامیوں کی تعداد حاصل کرلی

  • واشنگٹن::(اے پی پی) امریکی صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرلی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہزار 200 سے زائد […]

  • طالبان دوبارہ افغانستان پرحکومت نہیں کرسکتے:اوباما

    ٹوکیو::(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں القاعدہ اور داعش کومضبوط ہوتے نہیں دیکھنا چاہتی لہٰذا طالبان سمجھ لیں کہ وہ دوبارہ افغانستان پر حکومت نہیں کرسکتے۔جاپان میں جی سیون کانفرنس کے موقع پر براک اوباما کا کہنا تھا کہ طالبان کی نئی قیادت سے بات چیت کی […]

  • بھارت سی پیک کوبراہ راست چیلنج سمجھتا ہے،امریکی اخبار

    واشنگٹن::(اے پی پی) ایک امریکی اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت سی پیک منصوبے کو براہ راست چیلنج سمجھتا ہے۔ لاس اینجلس ٹائمزکے مطابق بھارتی اسٹریٹجک منصوبہ ساز چینی بحریہ کی طرف سے گوادرکو بیس بنانے پر پریشان ہیں۔ بھارت کوگوادر میں چینی کارکنوں کی حفاظت کیلیے پاک فوج کے 2 ہزارجوانوں کی […]

  • این سی جی میں بھارت کی شمولیت خطرناک ہوگی، امریکی سینیٹر

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی سینیٹرایڈمارکی نے خبردار کیا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت سے جنوبی ایشیا میں ایک نہ ختم ہونے والی ایٹمی دوڑکاآغاز ہوجائے گا۔ سینیٹرمارکی نے جنوبی ایشیاکیلیے امریکا کی اسسٹنٹ سیکریٹری نشابسوال کوخبردارکرتے ہوئے کہاکہ جوکچھ آپ کررہے ہیں اس سے ایک ایساماحول پیداہوجائے گاجوکبھی نہ […]

  • اوکلاہوما اور کینساس میں طوفان

    کینساس(آئی این پی)امریکی ریاست اوکلاہوما اور کینساس میں طوفان اور ہوا کے بگولوں سے کئی مکانات کی چھتیں گر گئیں، مختلف حادثات میں 2افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوکلاہوما کے شہر برسٹو میں تیز آندھی اور ہوا کے بگولوں نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔ ہواوں کے جھکڑ سے کئی مکانوں اور گاڑیوں […]

  • واشنگٹن: نظام زندگی درہم برہم

    واشنگٹن (آئی این پی)واشنگٹن کے علاقے ڈاون ٹاون اسیٹل میں بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈاون ٹاون اسیٹل کا 12 ہزار میٹر کے علاقے میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ، جس کے نتیجے میں ٹریفک سگنل بند ہونے سے ٹریفک کا […]