خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن سرکاری ریکارڈرکھنےمیں ناکام رہیں: امریکا

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے کی جانے والی ایک انکوائری میں ہیلری کلنٹن پر الزام لگایا ہے کہ ان کے ای میل کی سیکیورٹی کے انتظامات خراب تھے۔ امریکی انسپکٹر جنرل کے مطابق, ہیلری کلنٹن سرکاری ریکارڈ رکھنے کے اصولوں پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہیں اور انھوں نے منظوری لئے […]

  • امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

    نیو یارک(اے پی پی) امریکی شہر نیو یارک کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنسرٹ میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں شہری موجود تھے ۔ چار افراد کو نزدیک سے گولیاں ماری […]

  • امریکا کی جوہری فورس اب بھی فلاپی ڈسکس استعمال کررہی ہے،رپورٹ

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کی جوہری فورس اب بھی صدر جیرالڈ فورڈ کے زمانے کی فلاپی ڈسکس استعمال کررہی ہے ۔اس بات کا انکشاف امریکی سرکاری ادارے اکاؤنٹبیلٹی آفس نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے ۔رپورٹ میں امریکی سرکاری اداروں میں متروک اور پرانے مواصلاتی نظام کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیاگیا […]

  • ٹرک کو حادثہ، 2 افراد ہلاک ، 69زخمی

    نوم پنھ :(اے پی پی) کمبوڈیا میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں ۔عالمی میڈیا کے مطابق کمبوڈیا کے جنوبی علاقے گیتری میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والا ٹرک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع […]

  • جاپانی خاتون کا قتل امریکی صدرسےاحتجاج

    ٹوکیو ۔:(اے پی پی) جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ اوکیناوا میں قائم امریکی فوجی اڈے کے ایک ملازم کے ہاتھوں جاپانی خاتون کا قتل انتہائی مجرمانہ فطرت کا عکاس ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات جاپانی وزیر اعظم نے امریکی صدرکے ہمراہ پریس کانفرنس میں اس جاپانی خاتون کے قتل […]

  • ڈونڈ ٹرمپ کی ریلی میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ

    نیو میکسیو:(آئی این پی ) امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت شروع سے ہی متنازعہ تھی لیکن اب نہ صرف عالمی سطح پربلکہ امریکا میں بھی متنازعہ بن چکی ہے جس کے باعث اب انہیں اپنی ہی ریلیوں کے دوران کافی مظاہروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میکسیکو کے علاقے میں کنوینشن سینٹر کے باہر […]