خبرنامہ انٹرنیشنل

طالبان ہتھیارڈال دیں ورنہ :افغان صدر

  • کابل:(ا پی ) افغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال کر پر امن زندگی گزاریں ورنہ اپنے سابق سربراہ جیسے حشر کے لیے تیار ہوجائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان گروپ کے […]

  • آسٹریلیا میں’’اقرا‘‘کےنام سےمسلمانوں کیلئےبستی کا اعلان

    سڈنی(آئی این پی )آسڑیلیا میں ’’اقرا‘‘ کے نام سے مسلمانوں کیلئے نئی بستی کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ’’اقرا‘‘ کے نام سے ملبرن کے جنوب مغرب میں ملٹن شہر میں ایک نئی بستی قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا جہاں مسلمان خاندانوں کو آباد کیا جائے گا۔یہ آسٹریلیا […]

  • ترکی یورپی یونین کےساتھ معاہدے کوروک سکتا ہے:اردوغان

    استنبول:(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر ترک شہریوں کو یورپ میں ویزا کے بغیر سفر کی اجازت نہ دی گئی تو پارلیمان پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو روک دے گی۔ترکی کے صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترکی کو ابھی تک […]

  • امریکہ کی قیادت میں داعش کےخلاف لڑنےکوتیارہیں:روس

    ماسکو (آئی این پی) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں دولت اسلامی داعش کے گڑھ میں کارروائی کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد، عرب ممالک اور کرد فورسز کے ساتھ مل کر لڑنے کو تیار ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی وزیرخارجہ نے ازبکستان میں […]

  • یمن میں لڑائی؛اہم باغی رہنما سمیت 50 حوثی ہلاک

    صنعا ء (آئی این پی )یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے نتیجے میں اہم باغی رہنما سمیت 50 حوثی اور علی صالح کی حامی ملیشیا کے عناصر ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عوامی مزاحمتی فورس کے ترجمان عبداللہ الشندقی نے بتایا کہ مشرقی صنعا کے نھم ڈاریکٹوریٹ میں حوثی اور علی […]

  • نئے طالبان امیرمولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کون ہیں؟

    کابل/لندن(آئی این پی) ملااختر منصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد مقرر کیے گئے نئے طالبان امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ افغان طالبان کے سابق چیف جسٹس اورمذہبی علما کانفرنس کے سربراہ رہ چکے ہیں جنھیں عسکری سے زیادہ مذہبی رہنما سمجھا جاتا ہے اور وہ فوج اور دہشت گردی کی کارروائیوں کے […]