خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب:شوہر نےبحث کرنے پربیوی کوقتل کردیا

  • ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب کے شہر جدہ کے علاقے المرتضی میں سعودی شوہر نے بحث کرنے پر بیوی کو گولی مار دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق میاں بیوٰی کے درمیان شادی کے معاملات پر تکرار حد سے بڑھنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔اس […]

  • ملا اخترمنصور کو دفن کردیا گیا

    کابل (آئی این پی) افغان طالبان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں مارے جانے والے ولی محمد طالبان سربراہ ملا اختر منصور ہی تھے جنہیں افغانستان میں سپن بولدک کے قبرستان میں دفن کردیا گیا ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے […]

  • ترکی کےخدشات کوسمجھتے ہیں:امریکی دفترخارجہ

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے خدشات کو سمجھتے ہیں ۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں یومیہ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے خدشات کو سمجھتے ہیں اور […]

  • اسرائیل سےبات چیت ممکن نہیں:فلسطینی وزیراعظم

    رام اللہ:(اے پی پی) فلسطینی اتھارٹی کی حکومت نے اسرائیل کی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے مشرق وسطی میں امن کے لئے براہ راست مذاکراتی عمل کو اہم قرار دیا تھا۔ فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب مانوئل والس سے ملاقات کے بعد کہا کہ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کےانتخابی جلسےمیں شدید ہنگامہ آرائی

    نیو میکسیکو:(اے پی پی) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک انتخابی جلسے میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین نے اس ہال میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی، جہاں یہ جلسہ منقعد ہورہا تھا۔ ان افراد نے وہاں پر نصب ٹرمپ کے پوسٹرز، […]

  • کابل میں خودکش حملہ،10عدالتی ملازمین ہلاک

    کابل :(اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ میں 10عدالتی ملازمین ہلاک اور 4زخمی ہوگئے،خوست میں ایک کاروائی کے دوران صوبائی پولیس سربراہ ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق بدھ کو دارلحکومت کابل کے ضلع پغمان میں ایک خودکش حملہ اور نے سرکاری ملازمین کو لے جانیوالی گاڑی کو نشانہ بنایا […]