خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن کےمتحارب فریق امن معاہدے قریب پہنچ گئے:اقوام متحدہ

  • کویت سٹی:(اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ کوویت میں ہونے والے مذاکرات میں یمن کے متحارب فریق امن معاہدے پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسماعیل عولدالشیخ نے نیویارک روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی […]

  • فوج کے ہاتھ نہیں باندھے: منوہر پاریکر

    نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہاہے کہ حکومت نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے فوج کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے اور کسی بھی طور پر ان کے ہاتھ نہیں بندھے ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے […]

  • چرچ پرحملےکےملزم کوسزائےموت دلوانےکی کوشش

    واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزارتِ انصاف چارلسٹن چرچ میں فائرنگ کے اس واقعے کے ملزم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں نو افراد مارے گئے تھے۔اٹارنی جنرل لوریٹا لِنچ نے کہا کہ ’مبینہ جرم کی نوعیت اور اس سے ہونے والا نقصان‘ سزائے موت کے متقاضی ہیں۔ڈلن رْوف پر الزام ہے کہ […]

  • شام میں حملوں میں شدت پرعرب لیگ کاانتباہ

    قاہرہ۔:(اے پی پی) شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے بارے عرب لیگ نے خبردار کیا ہے کی اسکے ہولنک نتایج برآمد ہونگے۔ شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے بعد عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے ایک بیان میں ان حملوں کے نتائج کے بارے میں […]

  • جاپان نےامریکی ایٹمی بمباری کوقانون کےخلاف قراردیا

    ٹوکیو:(اے پی پی) جاپان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر امریکا کی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔صدر براک اوباما کے دورہ ہیرو شیما کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جاپان کے وزیر خارجہ فومیوکیشیدا نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگا ساکی پر امریکا […]

  • افغان طالبان نےملا منصورکی موت کی تصدیق کردی

    کابل:(اے پی پی) افغان طالبان نے ملا منصور اختر کی موت کی تصدیق کر دی ہے اور ان کی جگہ ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا طالبان امیر نامزد کر دیا ہے ، سراج الدین حقانی اور ملا یعقوب کو ان کے نائب امیر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے ، اس حوالے سے معلوم […]