خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی:فوجی قافلےپربم حملہ6 فوجی ہلاک، 2 زخمی

  • انقرہ:(اے پی پی)ترک فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ فوجی آرمرڈ کیرئیر میں اس مقام کی جانب جا رہے تھے جہاں عسکریت پسندوں نے ایک درجن کے لگ بھگ گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی۔ دھماکے کے بعد گاڑی پر راکٹ بھی فائر کئے گئے۔ واقعے […]

  • ملیشیا: مسجد میں فائرنگ،8 افرادہلاک

    خرطوم۔:(اے پی پی) سوڈان کی مغربی ریاست دار فورمیں ایک ملیشیا گروپ کے ارکان نے مسجد میں فائرنگ کرکے8 افراد کو قتل اور متعدد کوزخمی کر دیا۔ سوڈانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق واقع ریاست دار فور کے دارالحکومت الجنینا کے قریبی علاقے عظامی میں پیش آیا۔ واقعہ کے بعد پولیس اور فوجی دستے […]

  • آسٹریلوی بینک کی چھوٹی سی غلطی طالبہ 46 لاکھ ڈالرلےاڑی

    سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلیا میں زیر تعلیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے اس وقت مزے ہوگئے جب بینک نے اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 46 لاکھ ڈالر ڈال دیئے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ طالبہ جیا زِن لی […]

  • ملا اخترمنصورعلاج کیلئےایران گئےتھے:امریکی اخبار

    یارک: (اے پی پی) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اختر منصور کو ٹیلیفونک رابطوں اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ، ملا منصورسے متعلق انٹیلی جنس معلومات پاکستان نے بھی فراہم کی تھی ، جبکہ اخترمنصور علاج کے لیے ایران گئے ہوئے تھے ۔ […]

  • میانمر:مٹی کا تودہ گرنےسے 12 افراد ہلاک,100لاپتہ

    ینگون:(اے پی پی) میانمر کی شمالی ریاست کیچن میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افرا د ہلاک جبکہ 100 لاپتہ ہوگئے۔ منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق واقعہ ہپاکنٹ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب متعدد کانکن پہاڑکے ایک طرف کھودی گئی مٹی کے ڈھیر کے اطراف میں کام کررہے تھے […]

  • امریکا:چھوٹاطیارہ گرکرتباہ 5افرادہلاک

    ہوائی:(اے پی پی) امریکی ریاست ہوائی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ حادثہ کاؤئی نامی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب سکائی ڈائیورز کو لے جانے والے طیارے نے ایئر پورٹ سے اڑان ہی بھرا تھا ۔ حکام کے مطابق چار افراد موقع […]