خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان:فضائی حملےمیں طالبان کمانڈرہلاک

  • ہلمند:(اے پی پی) افغان طالبان کے اہم رہنما اور ہلمند کے شیڈو گورنر ملامنان فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ۔ ہلمند پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز مرجع کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں ملامنان زخمی ہوا تھا جو پیر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم […]

  • ترکی:مسافرطیارے میں بم کی افواہ

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے مرکزی ہوائی اڈے پرمسافر طیارے میں بم کی افواہ کے بعدطیارے کوخالی کرا لیا گیا ۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں ترکش ائیرلائنز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ طیارے میں ایک تحریر کے ذریعے بم کی اطلاع دی گئی تھی جس کے بعد مسافروں کو اتارکر طیارے […]

  • افغانستان: بس کےقریب زوردار دھماکہ،4افرادہلاک

    کابل :(اے پی پی)جنوبی افغانستان میں مسافرمنی بس کے قریب زوردار دھماکہ کے نتیجے میں 4افرادہلاک اور5دیگرزخمی ہوگئے،افغان حکام نے ہلمند کے ضلع مرجا میں طالبان کے صوبائی شیڈوگورنر کو فضائی کاروائی میں مارنے کا دعویٰ کیا ہے،افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں کے دوران 53عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے […]

  • مہاجرین کےلیےہماریدروازےکبھی بند نہِں ہوں گے:ترک

    استنبول۔:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مہاجرین کے لیے ہماریدروازے کبھی بند نہِں ہوں گے۔ استنبول میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بارے عالمی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکی اس بات سے بخوبی آگاہ ہے کہ تکلیف اور دکھ درد کا […]

  • برازیل، برطرف عوامی مظاہرے

    برازیلیہ:(اے پی پی) برازیل میں عہدے سے برطرف کی جانے والی صدر ڈلما روزیف کی حمایت میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔برازیل کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھاتے ہوئے شہر کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک روک دی۔ […]

  • امریکی سفارت خانہ پرحملہ؛حوثی باغیوں نےمعافی مانگ لی

    صنعاء:(آن لائن)حوثی باغیوں نے صنعاء میں امریکی سفارت خانے پر حملے پر امریکہ سے باضابطہ طور پرمعافی مانگ لی۔یمن کے ایک نیوز ویب پورٹل مآرب پریس کی جانب سے ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں کویت میں حوثی لیڈر اور مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے […]