خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا: ویتنام پرعائد پابندیاں ختم

  • ہنوئی(آن لائن)امریکہ نے ویت نام کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی ختم کردی ۔ امریکا کے صدر براک اوباما نے ویتنام کے صدر ٹران ڈائی کوانگ کے ساتھ دارالحکومت ہنوئی میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ امریکا ویتنام پر فوجی سازوسامان کی فروخت پر پابندی کو ختم کر رہا ہے جو پچاس […]

  • غیرملکی ریاستیں دھماکوں کی ذمہ دارہیں:بشارالاسد

    دمشق(آن لائن)شام کی حکومت نے دو ساحلی شہروں طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے دھماکوں کا الزام ترکی، قطر اور سعودی عرب پر عائد کیا ہے۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حملوں کا مقصد امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو متاثر کرنا تھا۔شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق ان بم دھماکوں میں […]

  • ملا منصورکے پاکستان میں داخل ہونےکی خبروں کی تردید

    تہران:(اے پی پی) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ جبیری انصاری کا کہنا ہے کہ طالبان رہنما ملااختر منصور ان کے ملک سے پاکستان میں داخل نہیں ہوا۔ تہران میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان جبیری انصاری نے کہا کہ ایران افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کی جانے […]

  • یمن: فوج کےبھرتی مرکزپرخودکش حملہ40 افراد ہلاک

    عدن:(اے پی پی) یمن میں سرکاری فوج کے بھرتی مرکز پر ہونے والے خود کش حملے میں 40 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عدن میں یمن کی فوج کے جرنیل کی رہائش گاہ میں عارضی فوجی بھرتی مرکز قائم کیا گیا تھا، کار میں سوار ایک خودکش حملہ آور نے خود کو […]

  • شام: یکےبعد دیگرے7 دھماکے101 ہلاک

    دمشق: (اے پی پی) شام کے دو شہر بم دھماکوں سے گونج اٹھے ، سات دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ایک ہو گئی جبکہ ایک سو بیس افراد زخمی ہیں ۔ شام میں صدر بشار الاسد کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے دو شہر دھماکوں سے لرز اٹھے ۔ حکام کےمطابق دونوں شہروں […]

  • پڑوسی کےمرغ سےتنگ سعودی شہری عدالت جاپہنچا

    ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں پڑوسی کے مرغ سے تنگ ایک شہری عدالت جا پہنچا اور شکایت درج کرا دی ،سعودی قانون کے مطابق اگر مرغ کی بانگ سے پڑوسیوں کے آرام و سکون میں خلل پڑے تو مرغ کے مالک کو کوڑوں ، جیل اور جرمانوں کی سزا ہو سکتی ہے۔غیر ملکی […]