خبرنامہ انٹرنیشنل

سری لنکا:لینڈسلائیڈنگ، ہلاکتیں92ہوگئیں

  • کولمبو(آئی این پی) سری لنکا میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 92ہو گئی جبکہ 100 افراد تاحال لاپتہ ہیں ،پاکستان کی طرف سے متاثرہ افراد کیلئے بھجوائی گئی امداد بھی پہنچ گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں گزشتہ کئی روز سے جاری تیز بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ […]

  • روسی پارلیمنٹ کے رہنماڈوماکی اوباماپرتنقید

    ماسکو۔:(اے پی پی) ۔روسی پارلیمنٹ ڈوما کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ الیکسی پوشکوف نے جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کے سبب معذرت نہ کرنے پر امریکی صدر اوباما کوہدف تنقید بنایا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے سماجی میل جول کی […]

  • جنوبی کوریاکاشمالی کوریاکومذاکرات کی پیشکش

    سیؤل:(اے پی پی) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی عسکری مذاکرات کی تازہ پیشکش کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے حال ہی میں حکمران جماعت کی کانگرس کے دوران اپنے خطاب میں جنوبی کوریا کو فوجی مذاکرات کی پیشکش کی تھی، اور 35 سال سے زیادہ […]

  • بھارت:خلائی شٹل فضاء میں روانہ کرنےکا تجربہ

    بنگلور:(اے پی پی) بھارت نے پہلی خلائی شٹل فضاء میں روانہ کرنے کا تجربہ کیا ہے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے آئی ایس آر او کے سربراہ دیوی پرساد کارنیک کے حوالہ سے بتایا کہ عام خلائی شٹل کی جسامت کے چھٹے حصے کے برابر ساڑھے چھ میٹر لمبے اور ڈیڑھ […]

  • مصری بچےکاامتحانی پرچےمیں منفردجواب

    قاہرہ: (اے پی پی) مصر کی معروف درس گاہ جامعہ الازہر کے وائس چانسلر ڈاکٹر احمد الطیب نے 11 سالہ مصری بچے اسامہ حماد کے جامعہ سے فارغ التحصیل ہونے تک تعلیمی اخراجات کی کفالت کا اعلان کیا ہے۔ شمالی سیناء صوبے کے شہر الشیخ زوید کے ایک اسکول میں پانچویں جماعت میں زیرتعلیم اسامہ […]

  • حلب:روس نےدوبارہ فضائی حملےشروع کردئیے

    دمشق:(اے پی پی) روس کے لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی صوبہ حلب میں باغیوں کے ایک اہم سپلائی روٹ پر بمباری کی ہے۔ سیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے میڈیا کو بتایا کہ روس اور شام کے لڑاکا طیاروں نے کاسٹیلو روڈ پر کم سے کم 40 فضائی حملے کیے ہیں […]