خبرنامہ انٹرنیشنل

صوبہ قندوزمیں امریکی ڈرون حملہ13طالبان ہلاک

  • کابل :(اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں امریکی ڈرون حملے میں 13طالبان ہلاک ہوگئے، ہرات کے گورنر کی رہائش گاہ کے قریب دھماکے میں7افراد زخمی ہوگئے،ہلمند میں طالبان کی جیل سے 23افرادکو بازیاب کرالیا گیا اور اس دوران جھڑپ میں 8طالبان ہلاک ہوگئے،فرح میں ایک دھماکہ کے نتیجے میں بارڈرگارڈز کا کمانڈر […]

  • ہیروشیما پرحملےکی معافی نہیں مانگوں گا:اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ جاپان کے دوران ہیرو شیما پر جوہری حملے کی معافی نہیں مانگیں گے۔یہ بات صدر اوباما نے جاپانی عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔اوباما سے پوچھا گیا کہ جاپان کے دورے کے دوران ہیرو […]

  • عراقی وزیراعظم کا فوجی آپریشن کا اعلان

    کابل: (اے پی پی) عراقی وزیرِاعظم حیدر العبادی نے شدت پسند تنظیم داعش سے فلوجہ شہر واپس حاصل کرنے کیلئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم حیدرالعبادی کا کہنا ہے کہ ‘فلوجہ کی آزادی کے آغاز کا لمحہ آن پہنچا ہے’،انھوں نے کہا کہ عظیم فتح کا وقت قریب ہے اور داعش کے […]

  • ترکی میں پہلی انسان دوست کانفرنس

    استنبول: (اے پی پی) جنگوں اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ترکی میں پہلی انسان دوست سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے ، کانفرنس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک کے سرابراہان مملکت ، فلاحی ادارے اور سرکردہ افراد شرکت کریں گے ۔ اقوم متحدہ کے زیر اہتمام پہلی انسان دوست سربراہی کانفرنس میں جنگوں اور […]

  • تھائی لینڈ:ہاسٹل میں آگ 70 طالبات جاں بحق

    بینکاک: (اے پی پی) تھائی لینڈ میں ہاسٹل میں آگ لگنے سے سترہ طالبات جاں بحق ہو گئیں ۔ تھائی لینڈ کے صوبہ جیانگ رائے کے شمال میں واقع غریب بچیوں کے لیے بنے اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی ۔ واقعے میں سترہ بچیاں ہلاک اور پانچ جھلس گئیں ۔ ہاسٹل میں رات […]

  • ترکی: سابق وزیرِعلی یلدرم نئے سربراہ منتخب

    انقرہ: (اے پی پی) پارٹی اجلاس کے دوران ساٹھ سالہ یلدرم کو سربراہ چن لیا گیا۔ پارٹی کے خصوصی اجلاس میں تمام چودہ سو پانچ ارکان نے انہیں ووٹ دیا۔ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی کو صدارتی نظام حکومت کی ضرورت ہے۔ اپنے خطاب میں یلدرم نے ملک […]