خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن: مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے:اقوام متحدہ

  • دوحہ:(اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں جنگ بندی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایک فورم سے خطاب کرتے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اورجھوٹ پکڑاگیا

    نیویارک:(اے پی پی) ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ بہتر مستقبل کیلیے امریکا آنے والے تارکین وطن پر تنقید کے تیر برساتے ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ بھی پناہ گزین نکلیں، امریکی امیگریشن دستاویزات سے ثابت ہو گیا کہ ٹرمپ کی اسکاٹش والدہ نے بہتر مستقبل کیلیے امریکا […]

  • چینی سمند تنازعہ، امریکہ کاخفیہ ہاتھ ہے:چین

    جوہانسبرگ (آئی این پی) جنوبی چینی سمندروں کے تنازع کو اچھالنے اور کشیدگی پیدا کرنے کے پیچھے امریکہ کا خفیہ ہاتھ کارفرما ہے،اس سلسلے میں امریکہ مسلسل غیر حقیقت پسندانہ بیانات دے رہا ہے اور وہ دنیا پر حکمرانی قائم رکھنے کیلئے دیگر ممالک کوکمزورکرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم سوال یہ ہے کہ […]

  • بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نےزمین کےگردایک لاکھ چکر مکمل

    واشنگٹن( آن لائن ) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ( آئی ایس ایس ) نے سیارہ زمین کے گرد ایک لاکھ چکر مکمل کرلیے جب کہ ناپنے کی صورت میں یہ فاصلہ 2.6 ارب میل ہے۔اس ہفتے اہم سنگِ میل عبور کرنے والے خلائی اسٹیشن کا پہلا ماڈیول 17 برس قبل خلا میں بھیجا گیا تھا۔ […]

  • بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی پاکستانی سمیت 3افراد ہلاک

    ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقے میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک اور 5دیگر زخی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقے میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیگر حصوں […]

  • بنگلہ دیشی ڈاکٹرکاقتل ذمہ داری داعش نےقبول کرلی

    ڈھاکہ :(اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بنگلہ دیشی ڈاکٹر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس جہادی تنظیم کی نیوز ایجنسی عماق کے مطابق ہومیوپیتھک ڈاکٹر ثناالرحمان کو قتل اِس لیے کیا گیا کہ وہ مبینہ طور پر ’مسیحیت کا پرچار‘ کرتا تھا۔ اس قتل […]