خبرنامہ انٹرنیشنل

کیمرون نے ٹرمپ کےبیان کومستردکردیا

  • لندن(آئی این پی)برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ برطانیہ کے خودساختہ بیان کومستردکردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کسی دورے کی دعوت نہیں دی۔ ٹرمپ صدر بنے توملاقات ممکن ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مارننگ شو میں ڈیوڈ کیمرون کی […]

  • وائٹ ہاؤس سے مسلح شخص گرفتار

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب سے مسلح شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد وائٹ ہاؤس کو دوبارہ کھول دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکرٹ سروس ایجنٹ نے وائٹ ہاؤس کے مغربی حصے کی سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ایک […]

  • فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹرکوحادثہ،4 ہلاک

    پیرس:(اے پی پی) فرانس کی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔فرانس کی فوج نے اس خبرکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا یہ ہیلی کاپٹر ملک کے جنوبی پہاڑی علاقے کترت میں حادثے کا شکار […]

  • نیٹو طیارے داعش کی فضائی نگرانی کریں گے

    برسلز:(اے پی پی) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو نے عراق اور شام میں داعش کے خلاف جنگ میں اپنی شراکت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے جدید طیارے اس جنگجو تنظیم کی سرگرمیوں کی فضائی نگرانی کر سکتے ہیں۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے برسلز میں ایک نیوز کانفرنس میں […]

  • عراق:وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا، کرفیو نافذ

    بغداد:(اے پی پی) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز بلوائیوں کے ایک گروپ نے دفتر پر چڑھائی کی کوشش کی ہے جس کے بعد دارالحکومت میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عراقی حکومت کے زیرانتظام میڈیا وار سیل […]

  • اسلامی ممالک اسرائیل پرشدید برہم

    اقوام متحدہ:(اے پی پی) اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹر پر شدید احتجاج کیا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور جنرل اسمبلی کے صدر موگنیز لیکتوف کے نام الگ الگ مراسلوں میں ،دنیا کے57 اسلامی ملکوں کی جانب […]