خبرنامہ انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر؛پاکستانی پرچموں کےسائےتلےبھارت مخالف ریلی

  • سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس میر واعظ گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی قیادت میں بھارت مخالف ریلی میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور وادی کی فضا ’’پاکستان زندہ باد، بھارت مردہ باد ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ مقبوضہ وادی کشمیر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے […]

  • امریکہ کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں،ٹرمپ

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی سیاستدانوں کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی ہی نہیں اس لیے شدت پسند تنظیم داعش ہم پر ہنس رہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہم نہ اتنا […]

  • ارض ِمشرقی پاکستان کے شہدا…..حافظ محمد سعید

    مشرقی پاکستان میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں اور پاکستان سے محبت کرنے والوںکوپھانسیوں پر لٹکایا جانا‘ اس جنگ اور دشمنی کا تسلسل ہے جس کی ابتداجواہر لال نہرو اورگاندھی نے کی تھی۔تحریک پاکستان کے ایام میں ہی کانگریسی رہنمائوں نے کھلے اور صاف لفظوں میںاکھنڈ بھارت کے قیام کی راہ ہموار کرنے اور پاکستان کے […]

  • ہلیری نےٹرمپ کوامریکہ کیلئے خطرہ قراردیدیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ارب پتی تاجر صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو اپنے انٹرویو میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ نومبر میں ہونے […]

  • شامی فوج کی بمباری، 7 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

    بیروت(آئی این پی )شامی فوج کی وسطی شہروں اور قصبوں پر بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ شامی فوج نے وسطی قصبے الحولہ اور اس کے نواح […]

  • افغانستان بم پھٹنے سے11افراد ہلاک

    کابل:(آئی این پی )افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان جاوید بشارت نے بتایا ہے کہ واقعہ بغلان کے ضلع بغلانِ جدید میں پیش آیا جہاں شہریوں کی گاڑی سڑک کنارے […]