خبرنامہ انٹرنیشنل

تائیوان کی پہلی خاتون صدرنےحلف اٹھا لیا

  • تائیپے:(اے پی پی) تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے 8 سالہ اقتدار کے بعد حکومت میں […]

  • پاکستانی نژادحمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے وزیرٹرانسپورٹ بن گئے

    ایڈن برگ: (آئی این پی) پاکستانی نژاد اسکاٹش رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف کو وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ آئی لینڈز بنا دیا گیا ہے۔وزیرٹرانسپورٹ بنائے جانے پر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ وہ یہ عہدہ سنبھالنے کے لئے اس لیے بھی کچھ زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ وہ پاکستانی بس کنڈیکٹر کے پوتے ہیں۔ لندن کے میئر […]

  • اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کررہے ہیں،ہنگری

    بداپسٹ :(اے پی پی) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان کے چیف آف سٹاف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اور امریکا یورپ کی جانب غیر قانونی ہجرت کی حمایت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو یورپ میں آباد کرنا چاہتے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق […]

  • سابق امریکی سینٹر کی موت سے پہلےآخری خواہش

    نیویارک( آن لائن ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے […]

  • امریکی افواج میں سکھوں کو داڑھی اورپگڑی کی اجازت

    نیویارک:(آن لائن) امریکی عدالت نے کیپٹن سمرت پال سنگھ کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ امریکی افواج میں سکھ فوجی نہ صرف داڑھی رکھ سکتے ہیں بلکہ پگڑی بھی پہن سکتے ہیں۔واضع رہے کہ امریکی محکمہ دفاع نے اعتراضات لگائے تھے کہ امریکی افواج میں سکھ داڑھی نہیں رکھ سکتے ، امریکی […]

  • مصری طیارےکا ملبہ یونان کےجزیرےسےمل گیا

    قاہرہ:(اے پی پی) پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے مصری ایئر لائن کا طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 66 مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ طیارے کا ملبہ یونانی جزیرے کے قریب سے مل گیا۔ مصری ایئر لائن کی پرواز ایم ایس 804 نے فرانس کے دارالحکومت […]