خبرنامہ انٹرنیشنل

بنالی یلدرم ترکی کے نئے وزیراعظم نامزد

  • انقرہ:(آئی این پی) حال ہی میں ترک وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے والے احمد اوغلو کی جگہ وزیر ٹرانسپورٹ بنالی یلدرم کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ ترکی کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی نے احمد اوغلو کی جگہ وزیر ٹرانسپورٹ بنالی یلدرم کو پارٹی کا نیا چیرمین منتخب کردیا ہے جو […]

  • چین، جرمنی اوربرطانیہ پناہ گزینوں کو قبول کرنے میں سرفہرست

    چین:(اے پی پی)ایک طرف تو جہاں پناہ گزین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث آسٹریا اور آسٹریلیا جیسے ممالک مہاجرین کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں تو دوسری جانب چین، جرمنی اور برطانیہ کے شہری خانہ جنگی اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہونے والوں کو قبول کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ […]

  • ایکواڈورمیں زلزلہ،ایک شخص ہلاک،80 زخمی

    کویٹو:(آئی این پی)جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکوں سے ایک شخص ہلاک اور 80سے زائد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے جیوفزیل انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ شمال مشرق کے ساحل کے قریب کل دوپہر 6.7 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اس کے بعد 6.7 […]

  • عراق: سیکورٹی فورسز کی کاروائی،علی الاسود ماراگیا

    بغداد(آئی این پی)عراقی کردستان میں انسداد دہشت گردی کی فورس کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے اعلان کیا ہے کہ داعش تنظیم میں انٹیلی جنس بیورو کے چیف کو کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈائریکٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر تل […]

  • مصری ایئرلائن کاطیارہ گرکرتباہ 66افراد ہلاک

    قاہرہ(آئی این پی ) مصری ایئرلائن کامسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں عملے کے افراد سمیت تمام 66افرادہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری ایئر لائن کی پرواز ایم ایس 804 نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے […]

  • ترکی اوریورپی یونین میں کشیدگی میں اضافہ

    برسلز:(اے پی پی) پناہ گزینوں سے متعلق معاہدے کے بعد ترکی اور یورپی یونین میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انقرہ میں سفارتی ذرائع نے بتایا کہ تازہ کشیدگی کا تعلق ترکی میں یورپی یونین کے مشن کے سربراہ ہنس یورگ ہابرس کی ایک رپورٹ سے ہے۔ اس رپورٹ میں […]