خبرنامہ انٹرنیشنل

عالمی پابندیاں:حرام میزائل حلال

  • ماسکو(آن لائن)ایران کے متنازع جوہری پروگرام اور ممنوعہ ہتھیاروں کی تیاری کی وجہ سے عائد عالمی اقتصادی پابندیوں کے تنا ظرمیں روس نے تہران کے حوالے سے دوغلی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ماسکو ایک طرف یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ ایران پرعائد عالمی اقتصادی پابندیوں کی حمایت کرتے ہوئے ان پرعمل […]

  • امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبارطیارہ گرکرتباہ

    واشنگٹن (آن لائن)امریکی فضائیہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک بی 52 بمبار طیارہ بحرالکاہل میں گوام جزیرے میں واقع امریکی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔امریکی فضائیہ کے مطابق طیارہ پرواز کے چند لمحوں کے بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا جبکہ عملے کے سات ارکان اس حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔یہ […]

  • جوزبان استعمال کی اس پرافسوس ہے:ٹرمپ

    واشنگٹن (آن لائن)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابی مہم میں جو زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے لیکن اس کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا تھا۔ امریکی ٹی وی چینل کی میزبان میگن کیلی سے انٹرویو میں ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ چیزوں […]

  • پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئےمصری ایئرلائن کاطیارہ لاپتہ

    قاہرہ:(اے پی پی) پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے مصری ایئر لائن کا طیارہ لا پتہ ہو گیا، طیارے میں عملے کے 10 افراد سمیت 69 مسافر سوار تھے۔ مصری ایئر لائن کی پرواز ایم ایس 804 نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے قاہرہ کے لئے اڑٓان بھری لیکن مصر […]

  • اوباما کوصدارت کےبعددبئی میں ملازمت کی پیشکش

    دبئی:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما کی مدت اس سال کے آخر میں ختم ہو رہی ہے یہی وجہ ہے کہ دبئی کی ایک فرم نے اوباما کو ملازمت کی سنجیدہ آفر کر دی ہے۔ دبئی کی ایک بڑی لا فرم کے مالک عسا بن حیدر نے اپنے ایک ٹویٹ میں اوباما کو پیشکش […]

  • مالدیپ نےایران کےساتھ تعلقات منقطع کرلیے

    مالے:(اے پی پی) مالدیپ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارت تعلقات منقطع کردینے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ٹویٹر پر سرکاری اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران مشرق وسطی اور خلیج عرب میں امن و سلامتی کے حوالے سے منفی کردار ادا کر رہا ہے۔مالدیپ کی جانب […]