خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان ڈرون حملوں اورفورسزکا آپریشن، 130شدت پسند ہلاک

  • کابل / واشنگٹن:(اے پی پی) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کمانڈر سمیت 5جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں فورسزکے آپریشن میں130شدت پسند ہلاک اور 76 زخمی ہوگئے جبکہ 2کو گرفتارکرلیا گیا۔ طالبان نے شدید جھڑپوں کے بعد شمالی صوبہ بغلان کے علاقے سرخ کوتل پر قبضہ کرلیا،دوسری جانب امریکا نے […]

  • انتہا پسند ایوگڈورلبرمین اسرائیلی وزیردفاع مقرر

    مقبوضہ بیت المقدس:(اے پی پی) وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ’’اسرئیل بیتنا‘‘ نامی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ ایوگڈور لبرمین کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے ہیں جس کے بعد لبرمین کو وزیر دفاع نامزد کر دیا گیا ہے وہ آئندہ ہفتے وزارت دفاع کا قلم دان سنبھالیں گے۔فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینیوں […]

  • نائن الیون؛ سعودی کردارکا کوئی ثبوت نہیں:امریکا

    واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی حکومت نے ایک بار پھر وضاحت کے ساتھ باور کرایا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو امریکا میں ہونے والی دہشت گردی میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوان نمائندگان کا ایک گروپ نائن الیون کے کچھ متاثرین کے ساتھ […]

  • امریکی بنک سسٹم پرسائبرحملےکی ایرانی منصوبہ بندی کا انکشاف

    تہران(آئی این پی )ایران اور امریکا کے درمیان جاری سرد جنگ کے جلو میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایران کے سائبر وار فیئر سسٹم کی جانب سے امریکی بنکوں پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ماتحت کام کرنے والے سائبر سیکیورٹی سسٹم کی […]

  • شامی تنازعےکے حل کےلیے پلان بی کا وقت آ گیا ہے:سعودی

    ویانا(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد ملک میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کی پاسداری نہیں کرتے تو پھر ہمیں تنازعے کے حل کے لیے متبادلات کا جائزہ لینا ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عادل الجبیر نے ویانا میں شام سے متعلق بیس ممالک کے وزرائے […]

  • ٹرمپ نے10 ارب ڈالرکےاثاثےظاہرکردیئے

    نیویارک(آئی این پی )امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے 10ارب ڈالرسے زائدمالیت کے اثاثے ظاہر کر دیئے مگرٹیکس گوشواروں کااب بھی نہیں بتایا،ٹرمپ کا کہنا ہے کہپیانگ یانگ کے جوہری پروگرام پر بات کرنے کے لیے شمالی کوریا کے قائد سے ملنے کے لیے تیار ہوں،ہلیری کلنٹن نے […]