خبرنامہ انٹرنیشنل

پوپ فرانسس نےمسلمان خواتین کوحجاب کاحق دینےکی حمایت کردی

  • روم(آئی این پی )عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان خواتین کو حجاب کا حق دینے کی حمایت کردی،پوپ فرانسس نے فرانس پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمان خواتین کو ان کے عقائد کے مطابق حجاب کرنے کی آزادی دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا ہے فرانس مسلمان خواتین کے […]

  • خودکش دھماکا خاتون حملہ آورنے کیا:عراقی وزیردفاع

    بغداد:(اے پی پی) عراقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بغداد میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں سے ایک خودکش بم دھماکا ایک خاتون حملہ آور نے کیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بغداد کے پانچ علاقوں میں ہونے والے ان دھماکوں کینتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 190 سے […]

  • صادق خان کا لندن کامیئربننامسلمانوں کےاتحاد کاثبوت ہے،پوپ فرانسس

    فرانس:(آن لائن)مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ’ صادق خان کا لندن کا میئر بننا یورپ میں مسلمانوں کےاتحادکاثبوت ہے’۔ مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اخباری انٹرویو میں برطانیہ میں پہلی بار لیبر پارٹی کے مسلمان میئر کے انتخاب کو تاریخی اقدام قرار دیا ۔ ان کا کہنا […]

  • جنیوا:نادرگلابی ہیرااکتیس ملین ڈالرمیں فروخت ہوگیا

    جنیوا: (اے پی پی) ناشپاتی کی شکل والا نادر گلابی ہیرا جس کا وزن 15.38 کیرٹ ہے ایک انگوٹھی میں لگا کر سالانہ نیلامی کے دوران ٹیلی فون پر فروخت کر دیا گیا۔ ہیرے کی فروخت کا تخمینہ 28 ملین سے 38 ملین ڈالر تک لگایا گیا تھا۔ نیلامی ایک ملٹی نیشنل کارپوریشن کے تحت […]

  • غزہ میں بدامنی پھیلانے والےسے آہنی ہاتھوں سےنمٹیں گے:اسماعیل

    غزہ(آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بد امنی پھیلانے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سابق وزیرداخلہ فتحی حماد اور غزہ کے سیکیورٹی چیف میجر جنرل توفیق ابو نعیم کی قیادت میں ان کے […]

  • یمن میں حزب مخالف کی آواز کو دبانے کی خوفناک مہم

    صنعاء(آن لائن)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ یمن میں حوثی باغی حزبِ مخالف کے افراد کو گن پوائنٹ پر حراست میں لے رہے ہیں اور اْن پر تشدد کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزجاری ہونے والی رپورٹ میں ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ تقریباً 60 کیسز کی جانچ پڑتال سے پتہ […]