خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریاسے جوہری پروگرام پربات چیت کیلئےتیار ہیں:ڈونلڈٹرمپ

  • واشنگٹن(آن لائن)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے شمالی کوریا کے رہنما سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔انھوں نے کہا کہ میں شمالی کوریا کے قائد کم جونگ اْن سے بات کروں گا کیونکہ مجھے […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاہتھوں3 نوجوان شہید،پاکستانی پرچم لہرادیے

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران شوپیاں، کپواڑہ اور پونچھ کے اضلاع میں3 نوجوانوں کوشہیدکردیا۔ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فاروق احمد شیخ کو شوپیاں کے علاقے پاہلی پورین میں شہید کیا۔ بھارتی پولیس کے ایک […]

  • امریکی سینیٹ میں سعودی حکومت پرمقدمے کیلیے بل منظور

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی سینیٹ نے نائن الیون پر سعودی حکومت کے خلاف مقدمے کے لیے قانون کی منظوری دے دی جس کے تحت سانحہ کے متاثرہ خاندان سعودی حکومت پر مقدمہ کرسکیں گے۔ سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ نکالنے کی دھمکی دینے کے باوجود امریکی سینیٹ نے نائن الیون حملوں کے متاثرہ خاندانوں […]

  • بغدادمیں بم دھماکوں میں 46 افرادہلاک،90 سےزائد زخمی

    بغداد:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 46 افراد ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں واقع الشعب مارکیٹ میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے اڑالیا جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک […]

  • دنیا کا سب سے بڑا بحری جہازاپنے پہلےسفرپرروانہ

    فرانس:(آئی این پی) بڑے بحری جہاز کے ذکر پر عموماً ٹائی ٹینک کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’’ہارمونی آف سیز‘‘ ہے جو اپنے پہلے سفر پر روانہ ہو چکا ہے۔ فرانس میں تیار ہونے والے […]

  • بھارت میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 18افراد ہلاک

    نئی دلی:(اے پی پی) مشرقی بھارت میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ بروقت ریسکیو کارروائی پر سیکڑوں افراد کو بچا لیا گیا۔ مشرقی بھارت میں مسافروں سے بھری کشتی دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے […]