خبرنامہ انٹرنیشنل

نومنتخب میئرصادق خان نےڈونلڈ ٹرمپ کو لندن آنےکی دعوت دےدی

  • لندن:(اے پی پی) لندن کے نومنتخب میئر صادق خان نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت دی ہے کہ وہ لندن آئیں اور مسلم خاندانوں سے ملاقات کے بعد ریبپلکن امیدواروں کو مسلمانوں کے حوالے سے آگاہ کریں۔ لندن کے میئراورامریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گزشتہ کئی روز سے لفظی جنگ جاری ہے۔ […]

  • بغداد میں دو بم دھماکے 38افراد جاں بحق اور91 زخمی ہوگئے

    بغداد:(اے پی پی) عراقی دارالحکومت بغداد میں منگل کی دوپہر دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 38افراد جاں بحق اور 91زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت کے شمالی ضلع الشاب کی ایک معروف مارکیٹ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 38افراد جاں بححق اور 70زخمی ہوئے۔ دریں اثناء بغداد کے […]

  • سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کا مزید نئے انکشاف کرنے کا اعلان

    واشنگٹن:(اے پی پی) سابق سی آئی اے کنٹریکٹر ایڈورڈ اسنوڈن نے 2013 میں چونکا دینے والے انکشافات کئے اور ایک مرتبہ پھر وہ خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے لئے تیار ہیں ایڈورڈ اسنوڈن کا پہلی مرتبہ انٹرویو لینے والے صحافی گلین گرینوالڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق سی آئی اے اہلکار کے […]

  • بھارت میں کنویں کی صفائی کےدوران 5افراد ہلاک ہوگئے

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارت کے شمالی حصے میں واقع ایک گاؤں میں ایک کنویں کی صفائی کے دوران 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی نائب پولیس سربراہ وریندر سنگھ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ریاست ہریانہ کے ضلع جِند میں یہ واقعہ اْس وقت پیش آیا جب دلت برادری سے تعلق […]

  • عراقی فورسزکاالرطبہ پرکنٹرول کے لیےآپریشن جاری

    بغداد۔:(اے پی پی) عراق کی سکیورٹی فورسز اور اتحادیوں کی مغربی صوبے الانبار میں واقع شہر الرطبہ کا کنٹرول واپس لینے کے لیے داعش کے خلاف مشترکہ کارروائی جاری ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الرطبہ پر دوبارہ کنٹرول کے لیے اس کارروائی […]

  • پیرو،بس حادثہ ، 16 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

    لیما(آن لائن) پیرو میں بس حادثے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ سان مارکوس کے قصبہ جوزسابو گال میں بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد […]