خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق،موصل میں داعش کے ہاتھوں خاتون سمیت 21 افراد سنگسار

  • بغداد(آئی این پی)عراق کے شہر موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوں نے غیرشرعی تعلقات کے قیام کے الزام میں ایک خاتون اور 20 دیگر شہریوں کو سنگسار کرتے ہوئے انہیں موت کے گھاٹ اتاردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی نینوی گورنری سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسند […]

  • مسلمانوں سےنفرت، ٹرمپ کولگام ڈالنےکےلیےقانون سازی

    واشنگٹن( آن لائن )امریکا میں صدارتی دوڑ میں شامل ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان مخالف اور نسل پرستانہ نوعیت کے بیانات سے خود امریکا میں بھی سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔ حال ہی میں امریکی کانگریس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز طرز عمل سے روکنے […]

  • اسرائیلی فوج کی جارحیت؛یورپی یونین کےموبائل شیلٹرمسمارکردیئے

    مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران یورپی یونین کی جانب سے فلسطینیوں کو دیے گئے موبائل شیلٹر مسمار کر دیے، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے ہیں۔ ادھر غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قابض فوج […]

  • بھارت نےدریاؤں کےرخ تبدیل کرنےکا منصو بہ بنالیا

    نئی دہلی (آن لائن) بھا رتنیملک میں شدیدخشک سالی سے نمٹنے کے لیے دریاؤں کے رخ تبدیل کرنے کا منصو بہ بنا لیا ۔ محکمہ آ بپا شی کی وزیر اْوما بھارتی نے بر طا نو ی نشریا تی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کہاکہ بھرم پترا اور گنگیز سمیت بڑے دریاؤں سے […]

  • بالاخرنریندرمودی اپنی تعریف کروانے میں کامیاب ہو گئے

    نئی دہلی(آن لائن) بالاخربھارتی عوام نے وزیراعظم نریندر مودی عوام سے پنی تعریف کرانے میں کامیاب ہی ہو گئے ،اپنی90سالہ ماں ہیرابین مودی کیساتھ اپنی پہلی تصویر ٹوئیٹر پر پوسٹ کردی ،عوام نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرابین مودی جن کی عمر 90 برس سے زائد ہے اپنے آبائی علاقے […]

  • داعش کوشکست دینی ہےتولیبیا کو ہتھیارفراہم کرنےہونگے:عالمی طاقتیں

    ویانا(آن لائن)امریکہ سمیت عالمی طاقتوں نے کہا ہے کہ داعش کوشکست دینی ہے تو لیبیا کو ہتھیار فراہم کرنا ہوں گے ،دولت اسلامیہ لیبیا کیلئے ایک نیا خطرہ ہے ، اس کیخلاف مؤثر کارروائی کیلئے ہم لیبیا کو اسلحہ کی فراہمی سمیت ہر تعاون کر نے کو تیار ہے ۔ویانا میں بات کرتے ہوئے امریکی […]