خبرنامہ انٹرنیشنل

کسی عازمِ حج کو نہیں روکا،ایران نے ازخود پابندی لگائی:سعودی کابینہ

  • ریاض(آن لائن)سعودی کابینہ نے واضح کیا ہے کہ اس نے کسی مسلمان کو مقدس سرزمین میں حج اورعمرے کے لیے آنے سے نہیں روکا ہے۔وہ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے کہ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمان حج وعمرہ کے لیے حجاز مقدس آئیں۔سعودی کابینہ کا اجلاس خادم الحرمین الشریفین […]

  • داعش کےخاتمےکیلئےعالمی کوششوں کی ضرورت ہے:بریٹ

    عمان:(اے پی پی)امریکا کے نمائندہ خصوصی ایلچی بریٹ مک گرک کہتے ہیں کہ ‘داعش کے نیٹ ورک کے خاتمے کے لئے مزید عالمی کوششوں کی ضرورت ہے’۔اردن کے دارالحکومت عمان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی نمائندے کا کہنا تھا کہ ہمیں داعش کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔امریکی […]

  • ویانا کانفرنس شام میں فائربندی کےمکمل نفاذ کا موقع ہے،ایران

    ویانا:(اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام سے متعلق ویانا کانفرنس فائر بندی کے مکمل نفاذ کا ایک موقع ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ویانا میں شام سے متعلق کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے دہشتگرد گروہوں کی جانب سے شام، مشرق وسطی […]

  • پناہ گزینوں کےعالمی بحران کوفراغ دلی سے حل کرنا چاہیے:انجلیناجولی

    لندن:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی اور ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے عالمی بحران کو سیاسی بنانے کے بجائے اسے فراغ دلی سے حل کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی اور مشہور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا […]

  • چین کا ماؤنٹ ایورسٹ پرچاکنگ کرنےوالےسیاحوں کوسزادینے پرغور

    بیجنگ:(اے پی پی) اگلی مرتبہ اگر آپ ماؤنٹ ایورسٹ کےچینی حصے پر موجود ہیں تو وہاں اپنا نام لکھنے اور نقش و نگاری سے باز رہیں کیونکہ چینی حکام کی نظر آپ پر ہوگی اور آپ کو اس حرکت پر سزا بھی مل سکتی ہے۔ چینی حکام نے ماؤنٹ ایورسٹ والے اپنے حصے پر دو […]

  • عراقی فورسزکا صوبہ انبارسےداعش کا قبضہ چھڑانےکیلئےبڑےآپریشن کا آغاز

    بغداد: (اے پی پی)عراقی سیکیورٹی فورسز اور اتحادیوں نے صوبہ انبار کے قصبے رتبہ سے داعش کا قبضہ چھڑانے کےلئے بڑے آپریشن کا آغاز کردیا۔ عراقی جوائنٹ آپریشن کمانڈ کے مطابق صوبہ انبار سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں اسپیشل فورسز کے علاوہ، فوج، پولیس، […]