خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت: بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ 10فٹ گہرے نالےمیں گرگئیں

  • نئی دہلی/جام نگر(آئی این پی)بھارتی ریاست گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی خاتون رکن پارلیمنٹ پو نم بین مادام تجاوزارت کے خلاف مہم کے دوران فرش ٹوٹنے سے نالے میں گر کر زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں بی جے پی کی رکن اسمبلی پونم جام نگر میں تجاوزات […]

  • بیلٹ اینڈ روڈ ایک تاریخی منصوبہ ہے:شمشاد اختر

    بنکاک (آئی این پی) ایشیاء اور بحرلکاہل کیلئے اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایگزیکٹو سیکرٹری شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ایک تاریخی منصوبہ ہے اس سے ایشیاء اور بحرالکاہل کے ممالک کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی او ر تعمیر میں مدد ملے گی اور یہ ممالک اس منصوبے کے ذریعے […]

  • افغان دارالحکومت کابل ممکنہ پرتشدد احتجاج کے پیش نظرسیل

    کابل:(آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کو ممکنہ پرتشدد احتجاج کے باعث سیل کردیا گیا جب کہ صدارتی محل کو جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کرسیل کیا گیا ہے۔ ہزارہ کمیونٹی کی جانب سے بجلی کی سپلائی لائن ہزارہ اکثریتی علاقوں سے نہ لے جانے کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج پر ہیں […]

  • صادق خان نےاسلام سےمتعلق لاعلم قراردےکرٹھیس پہنچائی:ڈونلڈ ٹرمپ

    لندن /نیویارک(آئی این پی) امریکا میں نفرت انگیز بیانات دینے والیصدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نو منتخب مئیر لندن صادق خان نے انہیں اسلام سے متعلق لاعلم قرار دے کر ٹھیس پہنچائی ہے ،صادق خان کے بیانات ناگوار اور بد اخلاقی پر مبنی ہے،میں احمق نہیں ہوں ،ممکن […]

  • بھارت:بارات دیکھنےکی شوقین 26خواتین بالکونی نیچےگرنےسےزخمی

    کانپور (آئی این پی)بھارت کے شہر کانپور میں بارات دیکھنے کی شوقین 26خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کی دو منزلہ رہائشی عمارت پر دو درجن سے زیادہ خواتین نیچے سے گزرنے والی بارات دیکھنے جمع ہوئیں کہ بالکونی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور نیچے جا […]

  • جان کیری کی سعودی شاہ سے ملاقات،خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    ریاض:(اے پی پی)خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات خطے کی صورتحال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے شاہ سلمان سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری جان کیری اور ان کے ساتھ آئے ہوئے […]