خبرنامہ انٹرنیشنل

ناروے میں بم کا لفظ سننے پرپروازخالی کرالی گئی

  • اسلوو:(اے پی پی)ناروے میں مانچسٹر جانے والی ایک پرواز کو ٹیک آف سے پہلے 2 مسافروں کے مشکوک رویے کی وجہ سے خالی کرا لیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ اوسلو کے قریب واقع ریگی ایئر پورٹ سے ریان ایئر کی پرواز اڑنے کے لیے تیار ہی تھی کہ اسے […]

  • دنیا نےایران کی ایٹمی سرگرمیوں کوتسلیم کرلیا:حسن روحانی

    تہران :(اے پی پی) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کی قانونی حیثیت کو تسلیم کر لیا ہے۔ایرانی ذرایع ابلاغ کے مطابق تہران میں بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ دنیا نے تسلیم […]

  • شام:متحارب باغیوں کےدرمیان جھڑپوں میں 300 جنگجوہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شامی دارالحکومت کے نواح میں اعتدال پسند باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں انتہاپسند باغیوں کے مابین جاری جھڑپوں کے نتیجے میں 300 سے زیادہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرقی غوطہ […]

  • اٹلی:حکومت کا بچوں کی پیدائش پربونس دوگنا کرنےکامنصوبہ

    روم:(اے پی پی)اٹلی کی حکومت نے ملکی کم شرح پیدائش سے نمٹنے کیلئے بچوں کی پیدائش پر بونس کی رقم دوگنا کرنے کا منصوبہ بنالیا۔وزیر صحت بیٹرس لورنزین نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں شرح پیدائش تباہ کن حد تک گرچکی ہے جس کے ازالے کیلئے زیادہ بچوں کے حامل […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت تضادات کا مجموعہ ہے،امریکی اخبار

    واشنگٹن:( اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا خواتین کے ساتھ رویہ بدترین تنازعات کا شکار رہا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والی 50 خواتین کے تاثرات قلمبند کیے ہیں، ان میں سے اکثر کا اس بات پر اتفاق […]

  • عراق میں گیس پلانٹ پرخودکش حملوں میں 14افراد ہلاک،20 سےزائدزخمی

    بغداد:( اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں گیس پلانٹ پر خود کش حملوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب گیس پلانٹ پر خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے بیشتر […]