خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی جنگی جنون عروج پر،سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

  • نئی دلی:( اے پی پی) بھارت نے ایک مرتبہ پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے خطے میں عسکری توازن خراب ہوگا۔ سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا جہاں سپرسونک میزائل نے کامیابی سے ہدف کو فضا میں ہی نشانہ […]

  • یمن میں پولیس چیک پوسٹ پرخود کش حملےمیں 25 اہلکارہلاک

    عدن:( اے پی پی) یمن میں ایک پولیس کمپاؤنڈ پر خود کش حملے میں کم ازکم 25 اہلکار ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ یمن کے جنوبی شہر مقالا میں واقع پولیس کمپاؤنڈ میں اہلکار اپنی رجسٹریشن کے لئے کھڑے تھے کہ خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا […]

  • امیرجماعت اسلامی کی پھانسی:یورپ کی خاموشی دہرامعیارہے:ترک صدر

    استنبول:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان کی پھانسی پر یورپ کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دہرا معیارقراردیا۔ استنبول میں ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے بنگلادیش کی جانب سے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی […]

  • ایک شہید کی یاد میں…عبدالقادر حسن

    مجھے نہیں معلوم کہ شہید مطیع الرحمن نظامی کو جب ان کی شہادت گاہ کی طرف لے جا رہے تھے تو اس وقت ان کا کوئی ساتھی بھی ان کے ساتھ تھا یا وہ تنہائی کی اس درد ناک کیفیت سے گزر رہے تھے جب سوائے اللہ تبارک تعالیٰ کے ان کے ساتھ اور کوئی […]

  • شہید پاکستان. مطیع الرحمن نظامی…نواز رضا

    ڈاکٹر ہارون کمال کا منظوم خراج عقیدت ؎’’ مطیع الرحمنٰ نظامی ہے نام میر ا میں شہید پاکستان ہوں ‘‘ میرے پیش نظر ہے اس کا ہر شعر ایمان کو تازہ کر دیتا ہے مطیع الرحمن نظامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دو قومی نظریہ کے محافظ مجید نظامی مرحوم بہت یاد آئے ۔ […]

  • امریکی ایئربیس پرحملے کی منصوبہ بندی ،برطانوی شہری کوعمرقید

    لندن(آئی این پی )برطانیہ میں امریکی ایئر بیس پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے جرم میں برطانوی شدت پسند کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں امریکی ایئر بیس پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے جرم میں برطانوی شدت پسند کو عمر قید کی سزا سنا […]