خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلہ دیش مین بدھ راہب کوچاقوکے وارکرکےقتل کردیا

  • ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی ضلع بندربن میں ایک بدھ راہب کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ د یش کے جنوب مشرقی ضلع بندربن کے ایک گاؤ ں بائیشاری میں مقامی دیہاتیوں کو جب راہب دکھائی نہ […]

  • یمن میں القاعدہ سے جنگ اب ہماری ترجیج ہے،سعودی وزیرخارجہ

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں اب ہماری ترجیح حوثیوں کے خلاف لڑائی کے بجائے القاعدہ سے جنگ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے’اپنا ترجمان خود‘والے ٹیپ کومستردکردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990ء کی دہائی میں شائع ہونے والے ایک آڈیو ٹیپ میں خود کو اپنا ترجمان ظاہر کرنے کو مسترد کر دیا ہے۔امریکی اخبار دی واشنگٹن ٹائمزکے مطابق ٹو ڈے شو میں اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • پاکستان سمیت خطے کے دیگرممالک میں چین کا بڑھتا ہوااثرورسوخ باعث تشویش ہے:امریکہ

    واشنگٹن (آن لائن) پینٹاگون نے کہا ہے کہ چین نے بھارتی سرحد کے نزدیک مزید فوج تعینات کر دی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے ایک عہدیدار ابراہام ایم ڈنمارک نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم بھارتی سرحد کے چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیتوں اور اضافی […]

  • ترک صدرکی مغربی ممالک پرکڑی تنقید

    استنبول(آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے مغربی ملکوں کی حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بحران سے دو چار شامی مہاجرین کے مستقبل کو بہتر بنانے کی کوششوں سے زیادہ ہم جنس پرستوں اور جانوروں کی نگہداشت کو ترجیح دیتے ہیں۔ شمال مغربی ترکی میں ایردوآن نے کہا کہ مغربی […]

  • کانگوکےفوجی افسران کو شمالی کوریا نے پستول تحفے میں دیے ہیں: اقوام متحدہ

    کانگو(آن لائن)اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق افریقی ملک کانگو کے فوج افسروں اور پولیس اہلکاروں نے شمالی کوریا کے تین انسٹرکٹرز سے پستول بطور تحفہ حاصل کیے ہیں۔ شمالی کوریائی انسٹرکٹرز نے کانگو کے فوجی افسران، اسپیشل پولیس فورس اور صدارتی محافظوں کو تربیت فراہم کی ہے۔ کانگو پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کی […]