خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق:اسپین کےفٹبال کلب پرداعش کا حملہ،16 افراد ہلاک ،28 زخمی

  • بغداد(آئی این پی ) عراقی دارالحکومت بغداد میں اسپین کے فٹبال کلب رئیل میڈرڈ پر داعش کے حملے میں 16 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریبی علاقے میں اسپینش فٹبال کلب رئیل مڈرڈ کے فین کلب پر حملہ کرکے 14 […]

  • پیرس کی مئیرنےڈونلڈٹرمپ کوانتہائی احمق شخص قراردیدیا

    لندن /پیرس(آئی این پی )پیرس کی مئیر نے ڈونلڈٹرمپ کو انتہائی احمق شخص قراردیدیا جبکہ لندن کے مئیرصادق خان کاکہناہے کہ ڈونلڈٹرمپ اسلام سے واقف ہی نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی میئر اینی ہوڈیلگو کا کہنا ہے کہ کسی کا مذہب کچھ بھی ہو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ، ہر شخض […]

  • بھارت میں24گھنٹوں میں دوصحافیوں کا قتل

    نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں 24 گھنٹوں میں 2 صحافیوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا،ایک صحافی کو ریاست بہار جبکہ دوسرے کو جھارکھنڈ میں نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے شہر سیوان میں ہندی اخبار ہندوستان کے بیورو چیف راج دیو رنجن کو گولی مار کر قتل کر […]

  • افغانستان، پولیس اکیڈمی پرخودکش حملہ،4افرادہلاک،10 زخمی

    کابل(آئی این پی ) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے باہر خود کش دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔افغان میڈیا کے مطابق ہلمند صوبے کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے تصدیق کی کہ حملہ خود کش تھا۔عمر زواک کا کہنا […]

  • لیبیا:فوج اور داعش کے درمیان جھڑپ،13 افراد زخمی

    طرابلس:(آن لائن) فوج اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجیوں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے۔ لیبیا کے مغربی شہر مسراتا سے 80 کلو میٹر دور اسداداکے علاقے میں فوج اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں ۔ لیبیا کی سیکیورٹی فورسز کی مزید بھاری نفری علاقے میں طلب کرلی گئی […]

  • یادداشت بہتربنانےکےلیے یوگا کریں، ماہرین

    لندن(آن لائن)ماہرین کا کہنا ہے کہ عمررسیدہ افراد جو اپنی یادداشت کو بہتر اور بھولنے کے عمل کو ٹالنا چاہتے ہیں تو یوگا اور مراقبے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔یہ مشورہ ماہرین نے ایک حالیہ مطالعے کے بعد کیا ہے جس میں 55 سال سے بڑی عمر کے 25 افراد کو 12 ہفتے تک […]