خبرنامہ انٹرنیشنل

مقتول حزب اللہ کمانڈرکی جائےوقوعہ سے پروازکی امریکی تردید

  • واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ’داعش‘ کے خلاف برسر جنگ اتحادی ممالک کے کسی جنگی طیارے میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے شام میں ہلاک ہونے والے جنگجو مصطفیٰ بدرالدین کی قتل کی جگہ سے پرواز کی سختی سے تردید کی ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے […]

  • برازیل کی کابینہ میں تمام مرد ہیں کوئی خاتون نہیں:جیلماروسیف

    برازیلیا(آن لائن)برازیل کی معطل صدر جیلما روسیف نے اپنے سابق نائب صدر مائیکل ٹیمر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں تمام سفید فام مرد سیاستدان ہیں۔واضح رہے کہ سنہ 1979 کے بعد یہ برازیل کی پہلی ایسی کابینہ ہے جس میں کوئی خاتون نہیں ہے۔جیلما روسیف […]

  • بغداد کےشمالی علاقےمیں بم، گرینیڈ اورفائرنگ سے 16افراد ہلاک

    بغداد۔:(اے پی پی) مسلح افراد نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک شمالی علاقے میں واقع ایک کیفے پر فائرنگ کی اور گرینیڈ کے حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعے کے بعد حملہ آوروں کا پیچھا کرنے والی فورسز پر خودکش بیلٹوں سے دھماکے بھی کیے گئے۔ […]

  • ترک عدالت کی جانب سےروسی پائلٹ کامبینہ قاتل بری

    ماسکو :(اے پی پی) روس نے ترک عدالت کی جانب سے روسی پائلٹ کے قتل میں ملوث شخص کو بری کیے جانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔روسی وزرات خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لیے یہ بات انتہائی تشویشناک ہے […]

  • امریکی میزائل سسٹم کےتدارک کےلیےلازمی اقدامات کریں گے:روسی صدر

    ماسکو :(اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یورپ میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کو عالمی امن و سلامتی کے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اعلی فوجی کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے حوالے سے درپیش […]

  • یورپی یونین انسانی اسمگلنگ روکنے میں ناکام رہی،برطانوی پارلیمان

    لندن:(اے پی پی) برطانوی پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی بحریہ نے بحیرہ روم میں انسانی اسمگلنگ روکنے کے لئے جو مشن شروع کیا تھا وہ اپنے مقصد میں ناکام ثابت ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاوس آف لارڈز کی یورپین یونین کمیٹی نے کہا کہ اس مقصد کے […]