خبرنامہ انٹرنیشنل

اسکاٹ لینڈ اسمبلی کے پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف تاریخ رقم کردی

  • /ایڈن برگ:(اے پی پی ) اسکاٹش پارلیمنٹ میں 129 اراکین اسمبلی نے پانچویں سیشن کے لیے حلف اٹھائے، پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف نے اردو میں وزارت کا حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) سے تعلق رکھنے والے حمزہ یوسف کو یورپ اینڈ انٹرنیشنل ڈیولمپنٹ کی وزارت […]

  • دنیا کی معمرترین فرد سوزینا موشیٹ جانز 116 سال کی عمرانتقال کرگئیں

    واشنگٹن:(اے پی پی) دنیا کی معمر ترین فرد سوزینا موشیٹ جانز 116 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادرے کے مطابق جیرونٹالوجی ریسرچ گروپ نے کہا ہے کہ جمعرات کو سوزینا موشیٹ جونز کے انتقال کے بعد اٹلی کی 116 سالہ ایما مورانو مارتینوزی اب دنیا کی معمر ترین زندہ […]

  • دنیا کی سب سے بڑی کروز شپ’’ہارمنی آف دی سیز‘‘فرانس کےحوالے

    سینٹ نزارے:(اے پی پی) دنیا کی سب سے بڑی کروز شپ’’ہارمنی آف دی سیز‘‘فرانس کے حوالے کر دی گئی۔پر تعیش مسافر بردار کشتی کو فرانسیسی شپ یارڈ میں فرانسیسی حکسم کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں بتایا گیا کی ہارمنی آف دی سیز دنیا کی سب سے بڑی 120000 ٹن وزنی کروز […]

  • شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈرمصطفیٰ بدرالدین ہلاک ہوگئے۔ مصطفیٰ بدرالدین کو دمشق ایئرپورٹ کے قریب واقع لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے مرکزمیں نشانہ بنایا گیا جب کہ کارروائی میں مصطفیٰ بدالدین ہلاک اور ان کے ساتھیوں کے زخمی ہونے کی […]

  • بنگلہ دیش؛آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات ، 35 افراد ہلاک

    ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی طویل ترین لہر کا زور ٹوٹنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں اور اس […]

  • ازبکستان میں اساتذہ کو تنخواہوں کی مد میں چوزے پکڑا دیئے

    تاشقند (آن لائن) ازبکستان میں نقدی کی کمی کی وجہ سے اساتذہ کو تنخواہوں کی جگہ چوزے پکڑا دیئے ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ازبکستان کے ایک شہر میں سکول کے اساتذہ کو تنخواہوں کی جگہ چوزے پکڑا دیئے گئے ، گزشتہ سال آلو ، گاجر اور کدو دیئے گئے تھے۔ حکومت نے نقدی […]