خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے4کردباغی ہلاک،10زخمی

  • استنبول(آن لائن)ترکی کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے چار مشتبہ کرد باغی سے ہلاک ہوگئے ہیں۔وزارت داخلہ کے مطابق دیابکر صوبے کے ضلع ساریکمیش میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم دس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،باغیوں کے بارے میں قیاس ہے کہ ان کے تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے […]

  • لبنانی حزب اللہ کا اہم فوجی کمانڈر شام میں ہلاک

    بیروت(آن لائن)لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے اپنے اہم فوجی کمانڈر مصطفی بدر الدین کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ تنظیم نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ کمانڈر مصطفی بدرالدین شام اور لبنان کی سرحد پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے ہلاک ہوئے۔حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ […]

  • ایرانی قبضے میں جانے والی امریکی کشتی کا کمانڈربرطرف

    واشنگٹن (آن لائن)امریکی بحریہ نے اپنے اس کمانڈر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے جن کی کمان میں امریکی کشتی کے ایرانی پانیوں میں داخلے کے بعد ایرانی حکام نے 10 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا تھا۔امریکی کشتی کے ایرانی علاقے میں داخلے کا واقعہ رواں برس جنوری میں پیش آیا […]

  • امریکا نے لیبیا میں داعش مخالف فوجی دستے اتاردیئے

    واشنگٹن(آن لائن)لیبیا میں تیزی سے زور پکڑتی ہوئی انتہا پسند تنظیم داعش کی سرکوبی کے لئے امریکا کی اسپیشل ٹاسک فورس نے کمر کسی لی ہے۔امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے حکام کے حوالے سے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ امریکی اسپیشل ٹاسک فورس کے دستے گزشتہ سال کے اواخر سے ہی سورش […]

  • بھارتی ہندوگروپ نےڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) بھارت میں انتہا پسند ہندو گروپ نے ری پبلیکن پارٹی کے متوقع امریکی صدارتی امیدوار، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ہندو سینا گروپ کے ارکان نے نئی دہلی میں ایک رنگا رنگ رسمی دعائیہ تقریب منعقد کی، جس میں دیوتاؤں سے جائیداد کے مشہور کاروباری شخص کے امریکا کا آئندہ […]

  • ترکی کا بنگلا دیش سے اپنا سفیرواپس بلانے کا اعلان

    انقرہ:(اے پی پی) امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش کو پھانسی دینے پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دینے […]