خبرنامہ انٹرنیشنل

مولانا مطیع الرحمن نظامی شہیدؒ…حافظ محمد ادریس

  • مولانا مطیع الرحمن نظامی کی شہادت سے پورا عالم اسلام غمزدہ ہے۔ ان کو ایک جعلی ٹریبونل کے ذریعے انتہائی سفاکی کے ساتھ 10اور 11مئی 2016ءکی درمیانی رات ڈھاکہ کی سنٹرل جیل میں پھانسی لگا دیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل ان کے اہلخانہ سے ان کی آخری ملاقات کرائی گئی۔ یہ عظیم انسان […]

  • ایک گلے میں پھانسی کا پھندہ دوسرے میں ایوارڈ ..منیر بلوچ

    امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش 71 سالہ مطیع الرحمان نظامی کو گزشتہ شب پھانسی دے کر انہیں پاکستان سے محبت اور وفا کرنے کی سزا دے دی گئی۔ پھانسی کی یہ خبر سنتے ہی مجھے ایسے لگا کہ یہ پھندہ نظامی شہید کی گردن میں نہیں بلکہ میرے جیسے ہر اس پاکستانی کے گلے میں […]

  • برازیل:صدر کے مواخذے کے معاملے پراحتجاج جاری

    ساؤپالو:(اے پی پی) برازیل میں صدر کے مواخذے کے معاملے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ساؤپالو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔برازیل کے سینیٹ میں آج صدر ڈیلما روسیف کے مواخذے کیلئے ووٹنگ کی جائے گی،برازیل کی صدر پر خرد برد کے الزامات ہیں۔سینیٹ میں مواخذے کی تحریک […]

  • افغانستان میں خود کش حملہ2 افرد ہلاک،6زخمی ہو گئے

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں خود کش حملہ کے نتیجہ میں 2 افرد ہلاک اور 6زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار کے علاقے غنی خیل میں خود کش بمبار نے سکیورٹی کی چوکی کے قریب خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد […]

  • چین‘تبت میں5.5شدت کازلزلہ‘ درجنوں افراد زخمی

    تبت:(آئی این پی)چین کے علاقے تبت میں زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچااور 60سے زائدافرادزخمی ہو گئے۔چینی حکام کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی ہے زلزلیکامرکزتبت کاشہر کاتاہے اوراس کی گہرائی سات کلومیٹرتھی۔ زلزلے کے باعث کئی پلوں اورسڑکوں کوبھی نقصان پہنچا اور60سے زائد افرادزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے جن […]

  • صرف مسلمانوں کی نہیں لندن کے لوگوں کی ترجمانی کرتا ہوں: صادق خان

    لندن(آئی این پی) لندن کے نومنتخب میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ وہ محض مسلم رہنما نہیں بلکہ لندن کے تمام شہریوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا بریفنگ میں لندن کے45 سالہ میئر صادق خان کا کہناتھا کہ مجھے واضح کرنے دیں کہ میں مسلم رہنما نہیں، میں لندن کا میئر ہوں […]