خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کےآئندہ میزائل تجربے پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں:جنوبی کوریا

  • سیول (آن لائن) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربہ تنصیب پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان مون سانگ گائیون نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنی جوہری تنصیب پیونگائی رائی […]

  • چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی کی قطر میں اپنے یمنی ہم منصب سے ملاقات

    دوہا (آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے یمن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبدالمالک المیخلافی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات یمنی امن مذاکرات کے علاوہ دیگر اہم علاقائی عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر میں ہونے والے چین عرب تعاون فورم […]

  • برطانیہ میں جائیداد کےقوانین میں تبدیلیوں کا اعلان

    لندن (آن لائن) بر طا نو ی حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں منی لانڈرنگ کو ختم کرنے کی کوشش کے سلسلے میں جائیداد کی مالک تمام غیرملکی کمپنیوں کو اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنا ہوں گے۔اگر ان کمپنیوں کی کوئی جائیداد ہے یا وہ کوئی سرکاری کنٹریکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں […]

  • پاک افغان طورخم بارڈر پر باڑ لگانے کا تنازع جاری

    لنڈی کوتل(آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کراسنگ پر باڑ لگانے کا تنازع جاری ہے جس کے باعث کراسنگ دوسرے روز بھی بند رہی، جبکہ دونوں ممالک نے اپنے اپنے سرحدی علاقوں میں اضافی فوج اور بکتر بند گاڑیاں تعینات کردی ہیں۔تنازع کے باعث سرحد پار معمول کی نقل و حرکت معطل […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ بھی یو ٹرن ما سٹر نکلے

    نیو یارک(آن لائن)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے اپنے مؤقف میں بظاہر نرمی کا اظہارکر تے ہو ئے کہا کہ یہ پابندی ’صرف ایک تجویز‘ تھی۔ بر طا نو ی میئر صادق خان نے اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا […]

  • گڈ بائے امریکہ” 1158 امریکیوں نے اپنی شہریت ختم کرا دی

    نیویارک(آن لائن)گڈ بائے امریکہ” 2016 کے پہلے کوارٹر میں 1158 امریکیوں نے اپنی شہریت ختم کرا دی۔امریکی محکمہ خزانہ کے فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ریکارڈ 1158 امریکی شہریوں نے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنی شہریت منسوخ کروا دی ہے۔اس […]