خبرنامہ انٹرنیشنل

ورجینیا میں ہلیری کو شکست، ٹرمپ مزید 2 ریاستوں سے کامیاب

  • واشنگٹن: (اے پی پی ) ویسٹ ورجینیا میں امریکی صدارتی نامزدگی کیلیے ہونیوالے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز نے ہلیری کلنٹن کو شکست دے دی۔ ری پبلکن کے واحد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ویسٹ ورجینیا اور نیبراسکا سے کامیاب قرار پائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاستوں ویسٹ ورجینیا اور نیبراسکا میں ڈیموکریٹک پارٹی […]

  • مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی ا ور لیاقت بلوچ کی پیشگی تشویش۔۔۔اسداللہ غالب

    یہ نوحہ جماعت ا سلامی کے ایک کارکن کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے دفاع ا ور تحفظ کی جنگ لڑنے والے ا ور قائد اعظم کے پاکستان کو متحد رکھنے کی کوشش کرنے والے ایک بہادر انسان اور محب وطن پاکستانی کا ہے۔ بنگلہ دیش میں مطیع ا لرحمن نظامی کو پھانسی نہیں ہوئی […]

  • ستونِ دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ …ارشاد احمد عارف

    تیس نوجوان میرے پاس آئے اور اپنے آپ کو ندی‘ نالوں‘ پلوں وغیرہ کی نگرانی پر مامور رضاکار دستے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ ان میں ایک بچہ بھی تھا‘ میں نے کہا: بیٹا تم بہت چھوٹے ہو‘ واپس چلے جائو‘ بچہ میری بات سن کر اپنی ایڑیوں پر کھڑا ہو گیا اور […]

  • پھانسیاں رائیگاں نہ جائیں گی …نذیر ناجی

    جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو ڈھاکہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ان کے حامی ظاہر ہے انہیں شہید قرار دے رہے ہیں۔ میں بھی ان کی پھانسی کو شہادت سمجھنے پر مجبور ہوں‘ لیکن وجوہ مختلف ہیں۔ میں انہیں انسانی بنیادوں پر اس لئے مظلوم سمجھتا ہوں کہ انہوں […]

  • نائجیریا اور افغانستان بدعنوان ترین ملک ہیں: کیمرون

    لندن(آئی این پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی ایک ایسی ریکارڈنگ منظرعام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان اور نائجیریا کو بدعنوان ترین ملک کہہ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی مائیکروفون میں ان کے یہ جملے ریکارڈ ہوئے ہیں کہ برطانوی میزبانی میں ہونے والی انسداد بدعنوانی سمٹ […]

  • عراق:کاربم دھماکے میں 64افراد ہلاک ،87 زخمی،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

    بغداد(آئی این پی)عراقی دارلحکومت کے نواحی شہر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 64افراد ہلاک اور87 زخمی ہوگئے ، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شیعہ اکثریتی علاقے کی مصروف مارکیٹ میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار […]