خبرنامہ انٹرنیشنل

اوباما رواں ماہ ہیروشیما کا تاریخی دورہ کریں گے،معافی نہیں مانگیں گے

  • واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر براک اوبامارواں ماہ پہلے امریکی صدر ہوں گے جو اپنے دورِ صدارت کے دوران جاپان کے شہر ہیروشیما کا دورہ کریں گے جس پر امریکہ نے 1945 میں ایٹم بم گرایا تھا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر اوباما 21 سے 28 مئی تک ایشیا کے دورے پر جا رہے ہیں، اور […]

  • بھارت میں ہندوخاندان کا سومنات کے مندرکیلئے200 کلوسوناعطیہ

    گجرات (آئی این پی)بھارت میں ایک ہندو خاندان نے سومنات کے مندر کیلئے 200کلو سونا عطیہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے رہائشی ایک ہندو خاندان سومنات مندر کے لیے 200کلو سونا عطیہ کر چکا ہے جس کی مالیت 60کروڑ روپے بنتی ہے ۔ گجرات کے رہائشی لکھی خاندان نے دس سال پہلے162 کلو سونا […]

  • بھارت داعش کومہلک ہتھیاراورمالی معاونت کا سب سے بڑا ملک بن گیا

    لندن(آئی این پی)بھارت دہشت گرد تنظیم داعش کو مہلک ہتھیار اور مالی امداد دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، اس بات کا انکشاف بین الاقوامی تنظیم کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے اپنی نئی رپورٹ میں کیا ہے۔اس سے قبل معتبر امریکی اخبار بھی اس حقیقت کو بے نقاب کرچکا ہے۔متنازع ہتھیاروں کی سپلائی پر […]

  • بھارت کوکشمیر کےحل کے لئےعالمی عدالت سے رجوع کرناچاہئے:بھارتی چیف جسٹس

    نئی دہلی (آن لائن) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر یہ کوئی حل ہوتا تو ایسا بہت پہلے کیا جا چکا ہوتا ۔ صرف محبت سے کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑے رکھا […]

  • ڈنمارک کا مزید 16 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان

    کوپن ہیگن (آن لائن) ڈنمارک نے نیٹو قیادت میں ریسولیوٹ سپورٹ مشن میں حصہ لینے کے لئے مزید 16 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کے وزیر خارجہ کریسیٹین جینسن نے صحافیوں کے سات بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئے بھیجے جانے والے افغان دارالحکومت کابل […]

  • امریکہ کی آئند ہ صدر ہیلری کلنٹن ہوں گی ،جوبائیڈن کا دعوی

    واشنگٹن (آن لائن) امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن ملک کی آئندہ صدر ہوں گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جوبائیدن نے کہا کہ ہیلری کلنٹن کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے پر وہ بے حد پراعتماد ہیں […]