خبرنامہ انٹرنیشنل

جنیوا میں دنیا کا مہنگا ترین گلابی ہیرا شوکیس کردیا گیا

  • جنیوا(آن لائن)جنیوا میں دنیا کا مہنگا ترین گلابی ہیرا شوکیس کردیا گیاہے جو 17 مئی کو کسی کے ہاتھ کی شان بن جائے گا۔ہیرا وہ بھی گلابی اور چمچماتا،بھلا کون ہوگا جو اسے حاصل کرنے کے جتن نہ کرے،دیدار کرایا گیا ہے15 اعشاریہ38 قیراط کے اس انمول ہیرے کا وہ بھی مفت میں، خواتین تو […]

  • کویت میں جعلی ڈگری سکینڈل کا انکشاف

    کویت(آن لائن)کویت میں جعلی ڈگری اسکینڈل کا انکشاف۔کویت میں ایک ارب پچاس کروڑ روپے(3,million)KDمالیت میں فروخت ہونے والی 600جعلی یو نیورسٹی ڈگریز پکڑی لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق کویت کی ایک فوجداری عدالت میں سماعت کے دوران ایک 32سالہ کویتی نوجوان نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے بیرون کویت سے درآمد شدہ […]

  • امریکا، نابینا ماں کی بیٹی کوعروسی جوڑے میں دیکھنے کی خواہش پوری ہوگئی

    واشنگٹن( آن لائن ) امریکی ماہرین نے 2 سال قبل بصارت سے محروم خاتون کے لیے خصوصی چشمہ تیار کیا جس کی مدد سے وہ دوبارہ دیکھنے کے قابل ہو گئیں اور اس طرح خاتون کی اپنی بیٹی کو شادی کے جوڑے میں دیکھنے کی خواہش بھی پوری ہوگئی۔’’جوہاک ‘‘ نامی امریکی خاتون 2 سال […]

  • اوباما کا امریکا میں نسل پرستی اورعدم مساوات کا اعتراف

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما نے امریکا میں نسل پرستی اور عدم مساوات کا اعتراف کیا ہے براک اوباما نے ہارورڈ یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے طلبا کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ اگرچہ امریکا میں گذشتہ 30 برسوں کے دوران مختلف قومیتوں اور نسلوں کے لوگوں کے درمیان تعلقات کافی […]

  • ویسٹ ورجینیا میں سینڈرز نے ہلیری کلنٹن کو ہرا دیا

    واشنگٹن: (اے پی پی)مریکی میڈیا کے مطابق برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹ کی جانب سے صدارتی امیدواری کی دوڑ میں ویسٹ ورجینیا کے پرائمری انتخابات میں ہلیری کلنٹن کو شکست دے دی ہے۔اس کے باوجود ورمونٹ کے سینیٹر مجموعی طور پر ہلیری کلنٹن سے پیچھے ہیں، تاہم اس جیت کے ساتھ امیدواری کے لیے ان کی […]

  • اسرائیلی عدالت میں 14 سالہ فلسطینی لڑکے پرفردِ جْرم عائد

    مقبوضہ بیت المقدس:(اے پی پی)اسرائیل کی ایک ضلعی عدالت نے ایک کم سن فلسطینی پر قتل کی کوشش اور چاقو رکھنے کے الزام میں فرد جْرم عاید کردی ہے۔اسرائیلی استغاثہ کے مطابق 14 سالہ احمد مناصرہ نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں گذشتہ سال مبینہ طور پر یہودیوں پرچاقو سے حملے کی کوشش کی تھی […]