خبرنامہ انٹرنیشنل

اٹلی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افغان باشندے گرفتار

  • روم:(اے پی پی ) سیکیورٹی فورسز نے برطانیہ اور فرانس سمیت اٹلی پر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 مشکوک افراد گرفتار کرلیے جن کا تعلق افغانستان سے ہے۔ اٹلی کے شہر باری میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران برطانیہ، فرانس اور اٹلی پر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے […]

  • طالبان قیادت اور انفرا اسٹرکچر پاکستان میں ہے،افغانستان کا الزام

    افغانستان :(اے پی پی ) افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے الزام عائد کیاہے کہ طالبان کی قیادت اور انفرا اسٹرکچرپاکستان میں موجود ہے، پاکستان کو چاہیے کہ طالبان پردباؤبرقرار رکھتے ہوئے انھیں مذاکرات کیلیے آمادہ کرے۔ افغان نائب وزیرخارجہ نے ایک انٹرویومیں کہا کہ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکاپرمشتمل 4 رکنی […]

  • افغانستان میں پاکستانی سرحد کے قریب خود کش دھماکا،6افراد ہلاک

    اسلام آباد / کابل:(اے پی پی ) افغانستان کے صوبہ ننگر ہارمیں پاکستان کی سرحد کے قریب ایک خودکش کاربم دھماکے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ 15سے زائد زخمی ہوگئے۔ صوبائی پولیس سربراہ جنرل زروار زاہد کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

  • ٹرمپ کے اسلام متعلق جاہلانہ خیالات برطانیہ اورامریکا کومزیدغیرمحفوظ بنا سکتے ہیں، صادق خان

    لندن: (اے پی پی ) لندن کے نومنتخب میئر صادق خان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام سے متعلق جاہلانہ خیالات برطانیہ اور امریکا کو مزید غیر محفوظ بنا سکتے ہیں۔ صادق خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ دیگر مسلمانوں کے […]

  • برطانوی پولیس نے ’’اللہ اکبر‘‘ کے غلط استعمال پر معافی مانگ لی

    لندن:(اے پی پی) یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ مغربی میڈیا اور سیاستدان دہشت گردوں کا تعلق کسی بھی طرح اسلام سے جوڑنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور اسی سے جڑی ایک واقعہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پیش آیا جب ایک ’’فرضی دہشت گرد‘‘ کو مسلمان دکھایا گیا۔ برطانیہ کے […]

  • طالبان مذاکرات پر آمادہ نہ ہوئے توان کےخلاف کاروائی ہوگی:افغان نائب وزیرخارجہ

    بیجنگ(آئی این پی ) افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے کہا ہے کہ افغان امن کے حوالے سے پاکستان ،افغانستان ،چین اور امریکہ پر مشتمل چار رکنی رابطہ گروپ کا بنیادی مقصد طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کرنا ہے ۔ اگر چاروں ممالک طالبان کو مذاکرات میں آمادہ کرنے میں ناکام ہوئے […]