خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستانی خفیہ ایجنسی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا سامنا ہے :افغانستان کی ہرزہ سرائی

  • کابل(آئی این پی)سابق افغان قائمقام وزیردفاع اور انٹیلی جنس کے سربراہ معصوم ستانگزئی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز کو پاکستانی خفیہ ایجنسی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا سامنا ہے ۔منگل کو افغان میڈیاکے مطابق کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معصوم ستانگزئی نے کہاکہ […]

  • برازیلی صدرکیخلاف مواخذے کی کارروائی روکنے کا فیصلہ مسترد

    برازیلیا(آئی این پی) برازیل کے سینیٹ کے صدر کا کہنا ہے صدر دلما روسیف کے خلاف مواخذے کی کارروائی شیڈول کے مطابق شروع ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے سینیٹ کے صدر رننن لیلہریوزنے صدر دلما روزیف کے خلاف مواخذے کی کارروائی روکنے کے ایوان زیریں کے قائم مقام اسپیکر والدیر مارانہاو کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کاطرزسیاست کامیاب نہیں ہوگا، صادق خان

    لندن/نیویارک(آئی این پی ) پاکستانی نژاد لندن کے میئرصادق خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکا میں ڈونلڈٹرمپ کاطرزسیاست کامیاب نہیں ہوسکے گا،تاہم انہوں نے کہاہے کہ انکی کوشش ہوگی کہ جلد امریکاکادورہ کرلیں ،کہیں ٹرمپ صدرمنتخب ہوکرانہیں آنے سے روک ہی نہ دیں۔مئیرکاعہدہ سنبھالنے کے بعدامریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں صادق […]

  • برطانیہ میں بسوں پر”سبحان اللہ”کے پوسٹرلگا دیے گئے

    لندن (آئی این پی) برطانیہ میں شامی مسلمانوں کی فنڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے لیے بسوں پر “سبحان اللہ” کے پوسٹر لگا دیے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مسلم آبادی رکھنے والے شہروں کی سیکڑوں بسوں پر “سبحان اللہ” کے بینرز لگا دیے گئے ۔برطانیہ میں چیریٹی اسلام […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت عوامی حمایت کھورہاہے،امریکی جریدہ

    نیویارک(آئی این پی )امریکی جریدے نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت عوام کی حمایت کھورہاہے، مودی سرکار نے اپنی پالیسی میں منطقی تبدیلی نہیں لائی تو مقبوضہ وادی میں علیحدگی کی تحریک قابو سے باہر ہوجائے گی۔امریکی جریدے فارن پالیسی نے ایک شائع شدہ مضمون میں کہا ہے کہ1947 سے بھارت کے ٹوٹنے کے […]

  • پیرس حملوں کے ماسٹرمائنڈ کے بھائی کومراکش میں قید

    رباط(آن لائن)مراکش کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پچھلے سال نومبر میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ قرار دیے گئے شدت پسند عبدالحمید ابا عوض کے چھوٹے بھائی یاسین اباعوض کو دو سال قید کی سزا کا کا حکم دیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق یاسین اباعوض کے […]