خبرنامہ انٹرنیشنل

حلب میں جنگ بندی میں مزید 48 گھنٹے کی توسیع

  • دمشق(آن لائن)شام کی سرکاری فوج نے ملک کے شورش زدہ شمالی شہر حلب میں جنگ بندی میں مزید48گھنٹے کی توسیع کردی۔شامی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب اور اس کے مضافات میں منگل کی صبح سے جمعرات کی شام تک جنگ بندی برقرار رہے گی۔خیال رہے کہ […]

  • کینیڈا میں غیرترشے ہیرےنے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

    ٹورنٹو(آن لائن)افریقی ملک بوسٹوانا میں ہیروں کی کان کنی کرنے والی ایک کینیڈین کمپنی نے 813 قیراط وزنی ایک ہیرے کی چھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں نیلامی کی ہے۔کینیڈین کمپنی لوکارا ڈائمنڈ کے سی ای او کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ نیلامی میں یہ کسی بھی ’بغیر ترشے ہوئے […]

  • صدرمنتخب ہواتوصادق خان کوامریکہ آنے کی اجازت ہو گی،ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن(آن لائن)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لندن کے نومنتخب میئر امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر ان کی مجوزہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔اپنے عقیدے کے سبب لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ اگر ٹرمپ […]

  • صومالیہ: ٹریفک پولیس کے دفتر پر خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک

    موغادیشو(آن لائن)صومالیہ میں ٹریفک پولیس کے دفتر پر خود کش حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ٹریفک پولیس کے صدر دفتر پر خود کش کار سوار کے حملے میں تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل […]

  • امریکی محکمہ دفاع نےعراق میں اہم داعش کمانڈرکی ہلاکت کی تصدیق کردی

    واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں عراق کے صوبہ انبار کا داعش کا فوجی امیر ابو وہاب ہلاک ہو گیا ہے۔ محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کک نے بتایا کہ الانبار میں داعش کے مقامی کمانڈر ابو وہاب کو بغیر پائلٹ کے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا […]

  • عراق میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 40 زخمی

    بغداد: (اے پی پی )عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہرکار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر بعقوبہ میں ہوٹل کے باہر کاربم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ […]