خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران کا 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

  • تہران:(آئی این پی ) ایران نے درمیانے درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 2 ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ درمیانی رینج کا یہ میزائل 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر مار کرسکتا ہے اور تجربے میں اس نے انتہائی کامیابی […]

  • القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے داعش کو شدت پسند اورمرتد قراردیدیا

    عمان:(اے پی پی) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے دولت اسلامیہ عراق وشام(داعش) کو ’’شدت پسند اور مرتد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے اکثر پیروکاراپنے عقائد سے بھی مکر جاتے ہیں۔ اپنے ایک آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ شام کو روسی اور مغربی طاقتوں سے آزاد کرانے کے لئے […]

  • بین الاقوامی اتحاد نےترکی کوتنہا چھوڑدیا:طیب اردوآن

    استنبول:(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے داعش کے خلاف برسر پیکار بین الاقوامی اتحاد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم کے خلاف ترکی کو سپورٹ نہیں کر رہا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحاد نے ترکی کو چھوڑ دیا […]

  • پاکستان سے محبت کاجرم ، مطیع الرحمان کی پھانسی کی تیاریاں مکمل

    ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیشی حکومت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مولانا مطیع الرحمان کو پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلیں، مولانا مطیع الرحمان کی پھانسی کے مقام کو بھی تبدیل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سے محبت کے جرم میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کیامیرمطیع الرحمان نظامی کو پھانسی کی تیاریاں […]

  • افغانستان ، بم دھماکہ تین طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

    کابل (آن لائن) افغانستان میں بم دھماکہ کے نتیجے میں تین طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ نامعلوم مسلح افراد کے ای گروپ نے پندرہ کان کن یرغمال بنا لئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے سربراہ جنرل قاسم جنگلباغ نے بتایا کہ صوبہ قندوز میں اہم قومی شاہراہ […]

  • چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک، 31 لاپتہ

    بیجنگ (آن لائن) چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ اکتیس لاپتہ ہو گئے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ جنوب مشرقی صوبہ فیوجین میں ایک زی تعمیر ہائیڈرو پاور سٹیشن کی جگہ پیش آیا جہاں پر قائم ہائیڈرو پاورسٹیشن سے متعلقہ بڑی تعداد میں دفاتر مٹی کے […]