خبرنامہ انٹرنیشنل

شام: حماہ میں قیدیوں کی ہڑتال ختم کرانے کا معاہدہ

  • دمشق:(آن لائن)شام میں سرگرم کارکنان کے مطابق حماہ کی مرکزی جیل میں تقریبا 800 قیدیوں کی ہڑتال ختم کرانے کے لیے اصولی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ شامی حکومت ان سیاسی قیدیوں کی رہائی پر آمادہ ہو گئی ہے جن پر کوئی الزام نہیں ہے۔ طے پانے والا یہ معاہدہ گزشتہ ہفتے حماہ کی مرکزی […]

  • حلب میں جنگ بندی میں توسیع کے بعد شہریوں کی واپسی

    دمشق(آن لائن)شام کے شمالی شہر حلب میں جاری جنگ بندی میں بہتر گھنٹے کی توسیع کے بعد بے گھر خاندانوں نے لوٹنا شروع کردیا ہے اور تعلیمی ادارے بھی دو ہفتے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں۔حلب میں گذشتہ پندرھواڑے کے دوران شامی باغیوں اور اسدی فوج کے درمیان لڑائی اور فضائی […]

  • یونان نے ٹیکس اور پینشن اصلاحات کی منظوری دے دی

    ایتھنز(آن لائن)یونان نے ٹیکس اور پینشن اصلاحات کی منظوری دے دی،متنازع بچت کے اقدامات کے ذریعے ملک میں مزید بین الاقوامی بیل آؤٹ پیسے کی راہ ہموار ہوگی۔ قرض خواہوں کے ساتھ مزید اصلاحات کی ضرورت پر ہونے والے تنازع کے بعد یونان چار ارب پاؤنڈز قرضے کی اگلی قسط حاصل کرنے میں ناکام رہا […]

  • باغیوں کی لاپرواہی، یمن بات چیت کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

    دبئی(آن لائن)کویت کی میزبانی میں یمنی حکومت اور باغیوں کے درمیان جاری امن بات چیت ایک پھر تعطل کا شکار ہونے لگی ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق کویتی حکومت نے یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے جاری بات چیت کو ناکام ہونے سے بچانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے […]

  • بھارت کے سلامتی کونسل کا رکن بننے کی حمایت نہیں کریں گے، اٹلی

    اسلام آباد: (آئی این پی ) اٹلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی توسیع کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت نہ دینے کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمایت کرے گا۔ اس عزم […]

  • ملکی سلامتی کو خطرے ہوا توجوہری ہتھیاراستعمال کریں گے

    پیانگ یانگ: (آئی این پی ) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن کا کہنا ہے کہ اگر ملک کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ پارٹی اجلاس کے دوران شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام ممالک سے تعلقات […]